21/05/2026
کِٹ ڈسٹریبیوشن تقریب
Face+ Pharma Compa
کے اونر جناب آر جے شاکر خان کی جانب سے کنگ خان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے سپانسر کردہ کِٹ تقسیم کی گئی۔
ہم ٹیم مینجمنٹ اور تمام کھلاڑیوں کی جانب سے شاکر خان صاحب کا دل کی گہرائیوں سے خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ قیمتی تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں برکت دے اور ایسے نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
منجانب:
کنگ خان کرکٹ ٹیم
ٹیم مینجمنٹ و کھلاڑی