29/08/2026
آل کوئٹہ سمیع اللہ کاکڑ سی ڈی سیون ٹی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح*
کوئٹہ: آل کوئٹہ سمیع اللہ کاکڑ سی ڈی سیون ٹی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح معزز مہمانانِ گرامی نے ربن کاٹ کر کیا۔
تقریب کے *مہمانِ خصوصی* ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن جناب سعید احمد دمڑ صاحب تھے۔
اس موقع پر درج ذیل معززین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی:
- *جناب پروفیسر سراج احمد صاحب*
- *جناب جعفر صاحب، سیکشن آفیسر*
- *حاجی شیر احمد کرد صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے*
- *جناب نذیر احمد صاحب*
- *میر نظام الدین کرد صاحب*
ٹورنامنٹ انتظامیہ کا اعلان ہے کہ *فاتح ٹیم* کو سی ڈی سیون ٹی ٹرافی دی جائے گی جبکہ *رنر اپ ٹیم* کے لیے 10,000 روپے نقد انعام مقرر کیا گیا ہے۔