17/05/2023
رپورٹ شوکت سولنگی نمائندہ ریپبلک نیوز سبی زون
سبی شہر کے رہائشی چاچا محمد یعقوب انتہائی غریب اور بے سہارا انسان ہیں جو کے روڈ کنارے عرصہ دراز سے اسٹیکر وغيرہ فروخت کرکے اپنے بچوں کی کفالت کرتا چاچا محمد یعقوب ڈیلی دو سو سے تین سو کماتا ہے جس سے اس مہنگائی کے دور میں گزارا کرنا بہت مشکل ہے چاچا محمد یعقوب کا ضلعی انتظاميہ سبی اور سبی شہر کے صاحب ہستی رکھنے والے افراد سے اپیل ہے کے آہیں آگے بڑھیں اور خدارا میری مدد کرہیں اب میں بوڑها ہو چکا ہوں اب مجھ میں اپنے بچوں کی پرورش نہیں ہوپاتی ہے کوٸی اللہ کا نیک جو میری مدد کرۓ ہے کوٸی اللہ کا ولی
Pleze share this 🙏🏻🙏🏻🙏🏻