Balochistan Hiking And Mountaineering Association Regd

Balochistan Hiking And Mountaineering Association Regd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Hiking And Mountaineering Association Regd, Professional Sports Team, Quetta.

3 May 2026📍 مال جائے - آؤ برفینہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر— علامہ اقب...
04/05/2026

3 May 2026

📍 مال جائے - آؤ برفی

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
— علامہ اقبال

بلند پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں اور دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات۔
قدرت کے حسین مناظر میں گزارا گیا ہر قدم ایک نئی کہانی بن جاتا ہے۔
ایسے سفر صرف منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتے،
بلکہ خود کو پہچاننے اور زندگی کو قریب سے محسوس کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔ ⛰️✨

Towering mountains, cool breezes, and unforgettable moments with friends.
Every step spent amidst nature’s breathtaking beauty turns into a new story.
Such journeys are not only about reaching the destination,
but about discovering yourself and feeling life more closely. ⛰️✨

📍 مال جائے | 2026 / 4 / 19آج ہم نے فطرت کے ساتھ وہ سکون پایا جو شہر کی شور میں کہیں کھو جاتا ہے۔🏔️✨یار دوستوں کے ساتھ ای...
19/04/2026

📍 مال جائے | 2026 / 4 / 19

آج ہم نے فطرت کے ساتھ وہ سکون پایا جو شہر کی شور میں کہیں کھو جاتا ہے۔🏔️✨
یار دوستوں کے ساتھ ایک خوشگوار پروگرام 🌿💚
ہر قدم ایک کہانی، ہر لمحہ ایک نیا احساس…
کیا آپ بھی اس خوبصورتی کو محسوس کرنا چاہتے ہیں؟

#قدرت #ہائیکنگ #پاکستان

5 اپریل 2026 | اتوار 🌄آج کا دن بلوچستان کی خوبصورت وادیوں میں ایک یادگار ایڈونچر کے نام…بلوچستان ہائکنگ ایسوسی ایشن کے م...
06/04/2026

5 اپریل 2026 | اتوار 🌄

آج کا دن بلوچستان کی خوبصورت وادیوں میں ایک یادگار ایڈونچر کے نام…
بلوچستان ہائکنگ ایسوسی ایشن کے ممبرز اور دوستوں کے ساتھ چار شاخ پہاڑ کی طرف زبردست ٹریکنگ 💪

یہی پہاڑ جسے کچھ لوگ مہردار پہاڑ بھی کہتے ہیں، اپنی شان اور مشکل راستوں کی وجہ سے ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
تقریباً 10,700 فٹ (3260 میٹر) کی بلندی پر پہنچ کر جو منظر دیکھا… وہ واقعی دل کو چھو لینے والا تھا 😍

پتھریلے راستے، ٹھنڈی ہوائیں، اور دوستوں کا ساتھ — یہی اصل خوشی ہے!
یہ سفر صرف پہاڑ چڑھنے کا نہیں بلکہ خود کو پہچاننے کا بھی تھا…

📍 “چار شاخ پہاڑ” — جہاں تھکن ختم اور سکون شروع ہوتا ہے

صدر بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)جناب شرافت حسین ہزارہ کی جانب سےاور تمام معزز ممبران کی طرف سے ...
29/10/2025

صدر بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)
جناب شرافت حسین ہزارہ کی جانب سے
اور تمام معزز ممبران کی طرف سے ہم اپنے ہر دل عزیز رکن
محمد مہدی ہزارہ
کو منگنی کی خوشی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐

اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو دائمی خوشیوں، محبت اور برکتوں سے نوازے۔
دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سفر کامیابی، ہم آہنگی اور سکون سے بھرپور رہے 🤍

— شرافت حسین ہزارہ
صدر، بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) 🏔️

#ماشاءاللہ

#خوشی #مبارکباد

12/08/2025

پاکستان کی 78ویں جشنِ آزادی پر، کوئٹہ کے پہاڑ روشنیوں سے گواہی دے رہے ہیں — پاکستان ہمیشہ زندہ باد، پُرامن بلوچستان، خوشحال پاکستان — ایک محبت، امن اور ترقی کا عہد

پاکستان کی 78ویں جشنِ آزادی — ایک عہدِ وفا، قربانی اور امید کا دن، جب ہر دل وطن کی محبت سے دھڑکتا ہے، اور ہر ہاتھ امن، ب...
12/08/2025

پاکستان کی 78ویں جشنِ آزادی — ایک عہدِ وفا، قربانی اور امید کا دن، جب ہر دل وطن کی محبت سے دھڑکتا ہے، اور ہر ہاتھ امن، بھائی چارے اور محبت کے پرچم کو بلند کرتا ہے۔

21/01/2025

21/ 1 / 2025

کوئٹہ کی پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ.

21/ 1 / 2025کوئٹہ کی پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ.
21/01/2025

21/ 1 / 2025

کوئٹہ کی پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ.

12 / 7 / 202412 جولائی، بروز جمعہبلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینیرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد نے صدر شرافت حسین ہزارہ ک...
05/08/2024

12 / 7 / 2024

12 جولائی، بروز جمعہ
بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینیرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد نے صدر شرافت حسین ہزارہ کی قیادت میں گورنر بلوچستان، جناب جعفر خان مندوخیل صحاب سے ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات میں بلوچستان میں ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ، نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں اور سیاحت کے مواقع بڑھانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
یہ ملاقات ایک روشن، فعال اور صحت مند معاشرے کی جانب اہم قدم ہے۔

July 12, Friday
A delegation of the Balochistan Hiking and Mountaineering Association (Registered), led by President Sharafat Hussain Hazara, met with the Governor of Balochistan, Mr. Jaffar Khan Mandokhail.
During this important meeting, detailed discussions were held on promoting adventure sports in Balochistan, encouraging positive activities among youth, and expanding tourism opportunities.
This meeting marks an important step towards a brighter, more active, and healthier society.

3_3_2024آج  بروز اتوار پروگرام(  کنٹاوی ) زبردست برف باری اور کوہ مہردار سے کوہ چلتن اور کوہ تکتو کا منظر
03/03/2024

3_3_2024

آج بروز اتوار پروگرام( کنٹاوی ) زبردست برف باری اور کوہ مہردار سے کوہ چلتن اور کوہ تکتو کا منظر

Address

Quetta

Opening Hours

Saturday 07:00 - 12:00
Sunday 07:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Hiking And Mountaineering Association Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Hiking And Mountaineering Association Regd:

Shortcuts

Share