Defence CC yaro

Defence CC yaro Cricket page
:::03024562422:::
:::03033317593:::

12/10/2023

یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے

ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر صرف رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے.....شکریہ
Pakistan Cricket Team
تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے

پہلے میچ میں ہی دل جیت لیے ویلڈن زمان خان  ویل پلیڈ ٹیم پاکستانلڑ کر ہارنا بھی جیت ہے❤️
14/09/2023

پہلے میچ میں ہی دل جیت لیے
ویلڈن زمان خان ویل پلیڈ ٹیم پاکستان
لڑ کر ہارنا بھی جیت ہے❤️

13/09/2023

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

13/09/2023

اب پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ جو ٹیم جیتے گی وہ انڈیا کے خلاف فائنل کھیلے گی۔

New kits defence CC yaro
21/08/2023

New kits defence CC yaro

بچپن میں اس بال کو خریدنے کے لیے 11 دوست مل کر پیسے اکٹھے کرتے تھے۔ اب پیسے ایک ہی دے سکتا ہے لیکن وہ 11 دوست اکٹھے کرنا...
20/08/2023

بچپن میں اس بال کو خریدنے کے لیے 11 دوست مل کر پیسے اکٹھے کرتے تھے۔
اب پیسے ایک ہی دے سکتا ہے لیکن وہ 11 دوست اکٹھے کرنا مشکل ہے ۔۔۔۔

Address

Pishin Yaro
Quetta

Telephone

+923024562422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defence CC yaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share