08/06/2026
🌹بالا خیر ہمارے کوششوں نے رنگ لے ایا 🤲💔
سکیٹری سپورٹس بلوچستان جناب محترم درا بلوچ صاحب نے شہید عبدالمتین عرف متک اغا کے بچوں کےلیے تین لاکھ
روپے ریلیز اڈر جاری کردیا جس پر ہم درا بلوچ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، ادا کرتے ہیں ویل ڈن درا صاحب اپ نے حقیقی معنوں میں بلوچستان سپورٹس کی خدمات کیا اپ ایک مخلص اور ایماندار افیسر ہو ♥🤲🌿