26/08/2026
12 ربیع الاول مبارک! 🌙✨
محبت، رحمت اور امن کے پیغام کو عام کرنے کا دن۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak to everyone! 💚