Cricket x world

Cricket x world CRICKET 🏏❤️

What's going on
24/08/2024

What's going on

23/08/2024

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

اچھی نیوز ہے یہ، پورے پاکستان میں یہ قانون ہونا چاہیے
22/08/2024

اچھی نیوز ہے یہ، پورے پاکستان میں یہ قانون ہونا چاہیے

22/08/2024

ضد اور جہالت کی بات ہے ورنہ ساری دنیا جانتی ہے کہ
عمران خان ایک سچا اور ایماندار لیڈر ہے

تنویر احمد  🗣️ابرار احمد اور میرحمزہ کو ٹیم میں اس لیے موقع نہیں دیتے انکو یہ ڈر رہتا ہے کہیں یہ دونوں پرفارمنس دےکر ٹیم...
22/08/2024

تنویر احمد 🗣️
ابرار احمد اور میرحمزہ کو ٹیم میں اس لیے موقع نہیں دیتے انکو یہ ڈر رہتا ہے کہیں یہ دونوں پرفارمنس دےکر ٹیم میں اپنے جگہ پکی نہ کرلیے ، کیونکہ میر حمزہ اور ابرار احمد کراچی سے ہیں ،آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میر حمزہ کی کارکردگی سب کے سامنے ہیں ،ابرار احمد کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی موقع نہیں دیا گیا شاداب خان کو ناقص کارکردگی کے باوجود مواقع ملتے رہے یہی وجہ ہے کہ ابرار احمد کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے تاکہ پرچی پلیئروں کے راستے کی رکاؤٹ نہیں بنے !

Pakistan Cricket news

Beat WALI acedmy paizy by 6 weckitAnd qualify for 3rd round of the tournament ❤️
22/06/2024

Beat WALI acedmy paizy by 6 weckit
And qualify for 3rd round of the tournament ❤️

یا اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آج آئرلینڈ کو فتح نصیب فرما یا اللّٰہ تعالیٰ بارش کے امکانات کو ختم کر دے یا اللّٰ...
14/06/2024

یا اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آج آئرلینڈ کو فتح نصیب فرما یا اللّٰہ تعالیٰ بارش کے امکانات کو ختم کر دے یا اللّٰہ تعالیٰ ہمیں یہ خوشی دیکھنا نصیب فرما آمین ثم آمین 💞💝


13/06/2024

If want Peace just 🕊️
Turn off your phone
❤️😍

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket x world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share