Sheikh Fareed Agha

Sheikh Fareed Agha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Fareed Agha, Quetta.

22/08/2024

#💔😥

WHAT A WIN 🇵🇰
03/06/2024

WHAT A WIN 🇵🇰

ایک طرف پاکستان کی ہاکی کى ٹیم ہے جہاں کھلاڑیوں کو کئى کئى مہینے تنخواہ نہیں ملتی اور وه ٹیم آج فائنل میں پہنچ گئى ہے دو...
11/05/2024

ایک طرف پاکستان کی ہاکی کى ٹیم ہے جہاں کھلاڑیوں کو کئى کئى مہینے تنخواہ نہیں ملتی اور وه ٹیم آج فائنل میں پہنچ گئى ہے دوسری طرف کرکٹ ٹیم ہے جس پر بارش کى طرح پیسے برسائے جاتے ہیں وه چھوٹى سى ٹیم سے ہار گئے....😡💔🥺





Na 262. PB 38. Like this page and share کلی سیدان ملازیی یونٹ کے نوجوانوں کی طرف سے ایک اور شمولیتی پروگرام ہوگا انشاء ا...
26/01/2024

Na 262. PB 38. Like this page and share
کلی سیدان ملازیی یونٹ کے نوجوانوں کی طرف سے ایک اور شمولیتی پروگرام ہوگا انشاء اللہ تیاریاں زور و شور سے جاری ہے

کلی سیدان ملازیی یونٹ کے نوجوانوں کی طرف سے ایک اور شمولیتی پروگرام ہوگا انشاء اللہ  تیاریاں زور و شور سے جاری ہے Like t...
26/01/2024

کلی سیدان ملازیی یونٹ کے نوجوانوں کی طرف سے ایک اور شمولیتی پروگرام ہوگا انشاء اللہ تیاریاں زور و شور سے جاری ہے Like this page and share

09/01/2024

سفارشی چٸیرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ھے کہ پشاور میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا خطرناک ھے😢لیکن ان صاحب ک...
18/12/2022

سفارشی چٸیرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ھے کہ پشاور میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا خطرناک ھے😢
لیکن ان صاحب کو یہ بھی معلوم ھونا چاھٸے کہ
رامیز راجہ صاب سری لنکن ٹیم پر حملہ لاہور میں ہوا تھا
، پشاور میں نہیں ،،، اور پاکستان سپر لیگ کو کامیاب بنانے میں زیادہ تر محنت پشاور زلمی کی ہے
تمام ساتھی حضرات جاوید آفریدی کی طرح رامیز راجہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے ۔۔۔



Its-farhat119

04/12/2022

😭🤲

Congratulations Pakistan 🇵🇰 hockey🏑 team for third position in Azlan shah cup  , Pakistan 🇵🇰 cricket 🏏 team who qualify ...
09/11/2022

Congratulations Pakistan 🇵🇰 hockey🏑 team for third position in Azlan shah cup , Pakistan 🇵🇰 cricket 🏏 team who qualify for final and Pakistan 🇵🇰 polo team won world championships

25/10/2022

قلات حادثے کے شکار چیف سلیکٹر و سابق ہاکی پلیر کی موت سے چند گھنٹے قبل خضدار میں ہونے والی بات چیت ۔😢
مجاہداسلام بٹ ۔ سابق کوچ پی ٹی سی ایل ہاکی ٹیم۔جنہوں نے 24 اکتوبر 2022 کی شام کو خضدار میں اپنے تاثرات بیان کیئے ۔ اور اس کے چند گھنٹے بعد قلات کے قریب روڈ حادثے میں شہید ہوگئے ۔ افسوسناک لمحات

😭قلات کے قریب کار اور بس کے درمیان ایکسیڈنٹ میں شھید کار سوار چاروں افراد کی شناخت ہوگئ جوکہ  بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن ...
24/10/2022

😭قلات کے قریب کار اور بس کے درمیان ایکسیڈنٹ میں شھید کار سوار چاروں افراد کی شناخت ہوگئ جوکہ بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے آفیشلز تھے اور خضدار میں وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی ٹیم کی سلیکشن کرنے کے بعد واپس کویٹہ آرہے تھے مرحومین میں مجاہد اسلام ولد محمد صادق بٹ میر علی کرد امتیاز شاہ اور عبدالرحیم درانی شامل ہیں جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے اللہ پاک انکی مغفرت کریں امین😭😭😭😭😭😭
Uuffff allah pak Janat naseeb kara🤲🤲🤲

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Fareed Agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share