26/03/2025
شطرنج ہندوستان نہی بلکہ بلخ ( افغانستان ) میں ایجاد ہوا ہے۔ وہاں سے ہوتا یوا پھر ھندوستان ، ھندوستان سے ایران ،ایران سے ھوتا ھوا بغداد ، بغداد سے ہوتا یوا پھر یورپ وغیرہ پہنچا۔ اسکے بنانے والا بھی ھزارہ تھا ، گپتا خاندان کے دور میں بنا ۔۔ اور کپتا خاندان کا تعلق بھی ھزارہ قوم سے تھا۔