Balochistan Cricket

Balochistan Cricket بلوچستان کرکٹ تمام بلوچستان کے کرکٹرز کی حوصلہ افزای کیلے ہے جس میں آپ کی سپورٹ شامل ہے لورالائی۔کوہٹہ۔قلعہ سیف اللہ۔ژوب۔دکی۔ شامل ہیں

بلوچستان کرکٹ معلومات کرکٹ, لائیو براڈکاسٹنگ, پلئیرز پرفامنس اور ہر کرکٹ سے ریلیٹڈ ہے.

17/12/2025

نغر لیگ بھی لورالائی ٹیپ بال ایسوسی ایشن کی وجہ سے متنازعہ بن گیا نالی زوانان کیپٹن پاہیند روشان کی زبانی سنیں..

قلعہ سیف اللہ لیگ میں لورالائی کے پلئیرز مسلسل نظر انداز ہورہے ہیں اس کی سب سی بڑی وجہ یہ ہے کہ لورالائی کے پلئیرز لورال...
09/12/2025

قلعہ سیف اللہ لیگ میں لورالائی کے پلئیرز مسلسل نظر انداز ہورہے ہیں اس کی سب سی بڑی وجہ یہ ہے کہ لورالائی کے پلئیرز لورالائی میں کھیلتے ہوئے باہر ضلعوں کو نظر نہیں آرہیے صرف گراؤنڈ تک محدود کرکٹ کھیل رہیے ہیں لورالائی ٹیپ بال ایسوسیشن صرف ڈراز بنا کر ٹیموں پہ احسان کررہیے ہیں کہ ہم ٹیموں کی خدمت میں مصروف ہیں خدا کو مانو یہ کوئی خدمت نہیں ہے کرکٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ایل ٹی بی اے مکمل ناکام ہوئی ہے لورالائی کے تمام پلئیرز خاموش ہیں شاید انہیں پتہ نہیں کہ آپ لوگوں کو ایسوسیشن نے بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے سب کو مل کر ایل ٹی بی سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ جب تک ہمیں پراپر لائیو کوریج نہیں ملتی ہم کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گیں..

لورالائی ٹیپ بال اب دکی ٹیپ بال کے برابر بھی نہیں رہا دکی میں جاری فور ڈسٹرک ٹورنامنٹ میں لورالائی کے سطح پر مظبوط حریف ...
20/11/2025

لورالائی ٹیپ بال اب دکی ٹیپ بال کے برابر بھی نہیں رہا دکی میں جاری فور ڈسٹرک ٹورنامنٹ میں لورالائی کے سطح پر مظبوط حریف سمجھنے والے ٹیم کو دکی سٹارز نےیکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی لورالائی نے پہلے کھیلتے ہوئے مققرہ دس اوور میں صرف 110 رنز کا ٹارگٹ دیا جو دکی نے بآآسانی ساتھ اوور میں پورا کیا بہت سی وجوہات واضح بتا رہی ہے کہ لورالائی کی مجودہ ٹیپ بال کرکٹ سے لورالائی کرکٹ بہت پیچھے جاچکا ہے ایسوسیشن غفلت کی نیند سورہی ہے کرکٹرز مایوس ہوچکے ہیں اچھے اور بہترین ایونٹس نہ کرانے کے ایسی ناکامیاں مزید آگے بھی سامنے آئیں گیں

مزاق نہیں تو اور کیا ''''گزشتہ روز لورالائی ٹیپ بال ایسوسی ایشن کا فائنل ہوا جس میں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے و...
19/11/2025

مزاق نہیں تو اور کیا ''''
گزشتہ روز لورالائی ٹیپ بال ایسوسی ایشن کا فائنل ہوا جس میں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو یہ ٹرافی انعام دے دی گئ ایسوسی ایشن ممبران اگر خود کرکٹرز ہوتے تو شاید ان کو پتہ ہوتا کہ ٹورنامنٹ کا ٹاف سکورر بننا کتنا مشکل ہے اس لئے ان کو یہ احساس ہی نہیں ہے آپ کو پتہ ہو کہ یہ ٹرافی آجکل نرسری میں پاس ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کو دیا جاتا ہے اگر اسی طرح ایسوسی ایشن پلئیرز کا حوصلہ بڑھاتے رہیے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کوئی بھی کھلاڑی پرفارمنس نہ دینے پہ افسردہ نہیں ہوگا اور انہیں کوئی پروا بھی نہیں ہوگا تصویر لورالائی کے تمام اچھے کھلاڑیوں کیلئے ایک المیہ فکریہ ہے :::

لورالائی ٹیپ بال میں سٹہ جوا جاری ہے یہ لورالائی کے سب سے اچھے اور مشہور گراؤنڈ سرکاری جار کے فائنل میچ کا تصویر ہے اب ف...
17/11/2025

لورالائی ٹیپ بال میں سٹہ جوا جاری ہے یہ لورالائی کے سب سے اچھے اور مشہور گراؤنڈ سرکاری جار کے فائنل میچ کا تصویر ہے اب فائنل میں آپ کو بیس یا تیس ہزار روپے دے کر رخصت کیا جاتا ہے اب یہ انعامی رقم تو ٹیم اونر کے پاس چلا گیا ہے سوال یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کمیٹی نے باقی ٹیموں اور پلئیرز کیلئے ٹورنامنٹ کو کس طرح آرگنائز کیا؟
1_کیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے گراؤنڈ کی خوبصورتی کیلئے کوئی جھنڈا لگایا؟
2_کیا کمیٹی نے کسی اچھے ساؤنڈ سسٹم اور بہترین کمنٹری سے پلئیرز کی حوصلہ افزائی کی؟
3_کیا کمیٹی نے اچھے امپائرز کی مدد سے ٹیموں کیلئے آسانی پیدا کی؟
4_کیا کمیٹی نے ٹیموں کو پراپر لائیو کوریج دی؟
5_کیا کمیٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں کسی ایک پلیر کو مین آف دی میچ دے کر ان کا حوصلہ بڑھایا؟
6_کیا کمیٹی نے فائنل میں تمام پلئیرز کی حوصلہ افزائی کی اور ان کا شکریہ ادا کیا؟
اسطرح اگر ٹیمیں آپس میں سیریز کھیلیں تو یہ ان کا اور بھی فائدہ ہوگا کم از کم از وہ پیسے جو کمیٹی حڑپ کرتی ہیں ان سے بھی بچ جاہیں گیں اور ان کا ٹیموں پہ احسان بھی نہیں ہوگا..

لورالائی شہر کا ٹیپ بال کرکٹ اب کچھ عمقزی کرکٹ کے برابر بھی نہیں رہاحیرت کی بات ہے کہ کچھ عمقزی میں سولہ ٹیمیں انٹر ہوچک...
04/11/2025

لورالائی شہر کا ٹیپ بال کرکٹ اب کچھ عمقزی کرکٹ کے برابر بھی نہیں رہاحیرت کی بات ہے کہ کچھ عمقزی میں سولہ ٹیمیں انٹر ہوچکی ہیں اور پورے لورالائی شہر میں بیس ٹیمیں کھیل رہی ہے ایک سنسان علاقہ جہاں کی کل آبادی بیس ہزار بھی نہیں ہے اور شہر کی آبادی جو بیس لاکھ سے بھی اوپر ہے سوچنے کی بات ہے کہ ٹیمیں کیوں اتنی کم ہے کھیلنے والے نوجوان کیوں کم تعداد میں ہے وہ اس لئے ہے کہ ایل ٹی بی اے کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے کرکٹ کم ہوا ہے وہ لورالائی جس میں پندرہ سینئر ٹیمیں تھیں اور بتیس جونئر ٹیمیں تھیں آج تین سینیر ٹیمز ہیں حالات آپ کے سامنے ہیں پلئیرز اور شائقین میں مایوسی آئی ہے جس کے زمہ دار ایل ٹی بی اے ممبران ہیں ابھی بھی وقت ہے ایل ٹی بی اے کو جڑ سے اکھاڑ کہ پھینک دیں علاقے پہ رحم کریں اور کرکٹ کو آذاد کریں یہ ایل ٹی بی اے کا علاقے پہ احسان ہوگا..

03/11/2025

گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے

اس ٹورنامنٹ کا ایل ٹی بی اے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے تمام خواہش مند ٹیمیں اپنا ٹیم انٹر کرسکتے ہیں  شہید خان کاکا کرکٹ ...
01/11/2025

اس ٹورنامنٹ کا ایل ٹی بی اے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے تمام خواہش مند ٹیمیں اپنا ٹیم انٹر کرسکتے ہیں شہید خان کاکا کرکٹ ٹورنامنٹ

ونر پرائز موٹرسائیکل
رانر پرائز 25000

نااہل اور ناقص امپاہرنگ کیوجہ سے ٹیموں نے آپس میں لڑنا شروع کیا کل سرکاری جار میں لورالائی کے دو بہترین ٹیموں کے درمیان ...
31/10/2025

نااہل اور ناقص امپاہرنگ کیوجہ سے ٹیموں نے آپس میں لڑنا شروع کیا کل سرکاری جار میں لورالائی کے دو بہترین ٹیموں کے درمیان میچ جاری تھا کہ امپائر کے فیصلے پر پلئیرز لڑنا شروع ہوگئے حیرت کی بات یہ ہے کہ ایل ٹی بی اے صدر خاموش تماشاہی بیٹھا رہا یہ پہلا واقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوا ہے ایل ٹی بی اے نے جب پچیس صفحات کا رول پیش کیا تھا اس میں امپائر پینل بھی موجود تھا تو کہاں ہے وہ سینئر امپائر کیا ایل ٹی بی اے کی اتنی ذمہ داری نہیں بنتی کہ وہ اچھے ٹیموں کا میچ کھلاۓ ایک طرف کمزور ایونٹ کمزور انعامات اور دوسری طرف ٹیموں کیلئے مزید مسلے بنانا کہاں کا کرکٹ ہے تمام ٹیموں کو چاہیے کہ وہ آنے والے الیکشن میں یہ چیزیں یاد رکھیں ؟؟؟
انشاءاللہ ایل ٹی بی اے کے دن گنے جاچکے ہیں اور اس گند نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکیں گیں

یہ قربان مندوخیل ہے جس نے ژوب میں کرکٹ کا وہ میلا لگایا جو ابھی تک بلوچستان بھی کوئی بھی نہیں کرپایا ایک ایسا ایونٹ جس م...
29/10/2025

یہ قربان مندوخیل ہے جس نے ژوب میں کرکٹ کا وہ میلا لگایا جو ابھی تک بلوچستان بھی کوئی بھی نہیں کرپایا ایک ایسا ایونٹ جس میں پورے پاکستان سے پلئیرز اور ٹیموں نے شرکت کی یقیناً نہایت مشکل کام ہے سب سے خاص بات اس ایونٹ کی یہ تھی کہ ایونٹ کو میڈیا پر بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا گیا یہ سچ ہے کہ ژوب میں ٹیپ بال کے ایونٹ اتنے زیادہ نہیں ہے لیکن اس ایک ایونٹ نے ثابت کیا کہ ژوب میں ایسے آرگنائزز موجود ہیں جو اپنے علاقے اور کرکٹرز کیلئے ایمانداری سے خدمات سرانجام دے سکتے ہیں اگر بلوچستان کے ہر ضلع میں ایسے آرگنائزر موجود ہوں تو میں گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں کہ پنجاب اور دیگر صوبوں کے پلیرز بلوچستان میں کھیلنے کیلئے ترسیں گیں میں امید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ سال یعنی ہر سال اس ایونٹ کو بخوبی جاری رکھیں گیں تاکہ سارے بلوچستان کے کرکٹرز اس ایونٹ کو کھیل سکیں..
👏👏

ایک طرف شایاں شان آل پاکستان ژوب لیگ اور دوسری طرف ہمارے لورالائی کا ٹیپ بال آج اچانک میرا ایک ٹورنامنٹ کے راستے سے گزر ...
28/10/2025

ایک طرف شایاں شان آل پاکستان ژوب لیگ اور دوسری طرف ہمارے لورالائی کا ٹیپ بال آج اچانک میرا ایک ٹورنامنٹ کے راستے سے گزر ہوا لورالائی کے دو ٹیمیں شنواری الیون بمقابلہ خوشحال سی سی کے درمیان میچ جاری تھا کچھ دیر بعد دیکھا کہ صرف ایک امپائر ایک ساہیڈ سے امپاہرنگ کررہا تھا اور لگ امپائر بلکل موجود ہی نہیں تھا میچ میں سینئر پلیر محمد نور ناصر خود بھی کھیل رہیے تھے جو ایل ٹی بی اے کے کٹر سپورٹر ہیں انہوں نے بھی کچھ نہیں کہا کمیٹی سے
اب میرا سوال یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کمیٹی ایل ٹی بی اے کے شرائط پہ ٹورنامنٹ تو سٹارٹ کردیتے ہیں لیکن ایل ٹی بی اے کا ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ کیا سپورٹ ہے؟
نہ کوئی گراونڈ کی خوبصورتی ہوتی ہے نہ گراؤنڈ کمنٹری ہوتی ہے نہ کوئی لائیو کوریج ہوتی ہے ؟
پتہ نہیں ہمارے لورالائی کو کس کی نظر لگ گئی..

26/10/2025

لورالائی کے علاوہ پورا بلوچستان اس وقت ٹیپ بال
انجوائے کررہا ہے
ژوب لیگ 👏👏

Address

Quetta

Telephone

+923451585314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Cricket:

Share

Category