Toor ghar wildlife And environmental protection Agency Of Tanishpa

Toor ghar wildlife And environmental protection Agency Of Tanishpa Toor ghar Shahizai

ٹویٹ کمیٹی کے معزز ممبر فیض الحق شاہیزیی کو میٹرک کے امتحان میں اچھے مارجن مارنے پر مبارکباد دیتے ہیں
07/05/2026

ٹویٹ کمیٹی کے معزز ممبر فیض الحق شاہیزیی کو میٹرک کے امتحان میں اچھے مارجن مارنے پر مبارکباد دیتے ہیں

ہمارے پیج کے فالوورز میں اگر کوئی حکیم یا ڈاکٹر ہو تو اس دودھ والے چارٹ پر کمنٹ دیں
26/04/2026

ہمارے پیج کے فالوورز میں اگر کوئی حکیم یا ڈاکٹر ہو تو اس دودھ والے چارٹ پر کمنٹ دیں

24/04/2026
قلعہ سیف اللہ طورغرتانشپہ شاہیزیی علاقہ خیسورمیں ایک خوبصورت جڑی بوٹی  (شیزی) شیزگی جو موسم بہار کی جوش کی علامت ہے
14/04/2026

قلعہ سیف اللہ

طورغرتانشپہ شاہیزیی علاقہ خیسور
میں ایک خوبصورت جڑی بوٹی (شیزی)
شیزگی
جو موسم بہار کی جوش کی علامت ہے

Writing )))))طورغرتانشپہ قلعہ سیف اللہ بلوچستان پاکستان ))))   کے دامن میں اُگنے والی قدرت کی نایاب قدرتی بوٹی  “اومان” ...
03/04/2026

Writing
)))))طورغرتانشپہ قلعہ سیف اللہ بلوچستان پاکستان ))))


کے دامن میں اُگنے والی قدرت کی نایاب قدرتی بوٹی
“اومان” (نرم و لطیف جنگلی گھاس) [پشتو: اومان] — جو ہرن جیسے معصوم چرندوں کی بقاء کا اہم ذریعہ ہے— کی حفاظت کے لیے شاہیزئی کی ذیلی شاخ عرب خیل کے الہ دین کہول کے معزز مشران نے ایک نہایت بصیرت افروز اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کے ذریعے عہد کیا کہ آئندہ اس گھاس کی کٹائی نہیں کی جائے گی۔
یہ عہد محض الفاظ نہیں بلکہ فطرت سے محبت، اجتماعی ذمہ داری، اور آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز امانت کو محفوظ رکھنے کا عملی اعلان ہے۔ ایسے سنہری فیصلے ہی قوموں کی پہچان بنتے ہیں اور زمین کو زندگی بخشتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عزم کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی زمین، ماحول اور قدرتی نعمتوں کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے۔

اوپر واضح تصویریں قوم عرب خیل اللہ دین کھول کے زیلی شاخیں مومن نیکہ اور کجیرنیکہ کے معزز مشران کی ہیں دعا 🙌👏🙏🙇 اور وعدے وفا کے کے لیے ہاتھوں✋🖐👋 کو اٹھائے ہوئے ہیں
اللہ تعالی سلامتی نصیب کرین،

03/04/2026

قلعہ سیف اللہ
طورغر تانشپہ شاہیزیی میں مسلسل موسلادھار بارش کے بعد وادی کی خوبصورتی قابل دید ہیں

وائلڈ لائف کی تحفظ انوائرمینٹل کی تحفظ ہیںماحولیاتی تحفظ انسانی سانسون کی تحفظ ہیں۔ اس میں کردار ادا کیا جائے
16/03/2026

وائلڈ لائف کی تحفظ
انوائرمینٹل کی تحفظ ہیں
ماحولیاتی تحفظ انسانی سانسون کی تحفظ ہیں۔ اس میں کردار ادا کیا جائے

بیان برائے تحفظِ جنگلات – ضلع شیرانی ضلع شیرانی خصوصاً  زیتون، شنہ، پلوسہ اور چلغوزہ کے درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی...
13/02/2026

بیان برائے تحفظِ جنگلات – ضلع شیرانی
ضلع شیرانی خصوصاً زیتون، شنہ، پلوسہ اور چلغوزہ کے درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے
جو ماحولیاتی توازن اور عوامی مفاد کے خلاف ہے
غیر قانونی کٹائی کے فوری سدباب کے لیے مؤثر اقدامات کیا جائے
جنگلات قومی اثاثہ ہیں، ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

چیھتا
10/02/2026

چیھتا

Address

Killasaifullah
Quetta
BADANIKSF

Telephone

+923402548862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toor ghar wildlife And environmental protection Agency Of Tanishpa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toor ghar wildlife And environmental protection Agency Of Tanishpa:

Share