لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان

Call Directions

لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان, Sport & recreation, Quetta.

Sardar❤ 👑🤍
21/08/2026

Sardar❤ 👑🤍

اسماء جتک کی ہمشیرہ کی خواستآج میں ریاست، صوبائی وفاقی حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، سول سوسائٹی اور میڈیا ...
17/08/2026

اسماء جتک کی ہمشیرہ کی خواست

آج میں ریاست، صوبائی وفاقی حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، سول سوسائٹی اور میڈیا سے پُر زور اپیل کرتی ہوں۔

ہمارے خاندان نے ناقابلِ تلافی صدمہ جھیلا ہے جس کے اثرات آج بھی ہماری روزمرہ زندگی پر ہیں۔ ہم مسلسل عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

ہمارا مطالبہ واضح ہے: اس مقدمے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تفتیش مکمل کی جائے۔ ملوث تمام افراد کو ثبوتوں کی بنیاد پر قانون کے دائرے میں لایا جائے۔ ہمیں کسی قسم کی خصوصی رعایت درکار نہیں، صرف آئین اور قانون کے مطابق انصاف چاہیے۔

ساتھ ہی ہم اپنے خاندان کے لیے سیکیورٹی اور کیس کی بلا تعطل پیروی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

میں عوام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو عام کریں تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو اور کوئی اور خاندان ایسے سانحے سے نہ گزرے۔

اسلام آبادسردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور سردارربنواز خان کرد کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات اور انکی عیادت۔ملاقات می...
17/08/2026

اسلام آباد
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور سردارربنواز خان کرد کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات اور انکی عیادت۔
ملاقات میں دلچسپ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

12/08/2026

چیف آف لہڑی 👑❤
سردار جاوید جان لہڑی👑 ❤✌
سلامتی کنا خواجہ

08/08/2026
کچھیسردارزادہ جاوید عزیز لہڑی کا حاجی نور احمد لہڑی کی عدم بازیابی پر افسوس کا اظہار۔حاجی نور احمد لہڑی ایک متعبر اور سف...
08/08/2026

کچھی
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی کا حاجی نور احمد لہڑی کی عدم بازیابی پر افسوس کا اظہار۔
حاجی نور احمد لہڑی ایک متعبر اور سفید پوش انسان ہے۔
انکو اس طرح لے جانا سمجھ سے بالا تر ہے۔
اگر حاجی نور احمد لہڑی بازیاب نہیں ہوتےتو اس ک اسراط تمام علاقے پر ہونگے۔
آہندہ کی ترتیب علاقے کے تمام قبائل اور متعبرین کے ساتھ مشاورت سے طے کرینگے، لہذا حاجی نور احمد لہڑی کے بازیابی کے منتظر ہےورنہ نا بازیابی کے صورت میں ملوث عناصر کے خلاف قبائلی کاروائی کی جائگی جس کےسنگین نتائج بھگتنے ہونگے۔

سردار لہڑی ہاوس
06/08/2026

سردار لہڑی ہاوس

کوئٹہسردارربنواز خان کرد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قبائلی عمائدین و متعبرین کی شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔سردا...
06/08/2026

کوئٹہ
سردارربنواز خان کرد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قبائلی عمائدین و متعبرین کی شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔
سردارربنواز خان کرد اور سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی نے معززین کا استقبال کیا۔

04/08/2026

Sardar Javaid Jan Lehri👑❤

Address

Quetta

Telephone

+923311289344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share