15/03/2023
بلوچستان کے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ نا انصافی کی مذمت کرتے ہیں
پاکستان فٹبال ٹیم کے سلیکڑز اور کوچ (شہزاد) نے قربان علی ہزارہ جیسے نامور ڈیفنڈر کو مالدیپ کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کیلئے ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہیں قربان علی ہزارہ پاکستان پولیس ڈیپارٹمنٹ ٹیم کے نامور کھیلاڑی ہیں جسکی قیادتِ میں پاکستان پولیس ڈیپارٹمنٹ ٹیم، شہداء پولیس، آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اور آل پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیت چکی ہے قربان علی ہزارہ ہمارے بلوچستان کے ایک سٹار کھیلاڑی ہیں انشاءاللہ ہم اس نا انصافی کے خلاف ہر سطح پر بھرپور آواز اٹھاینگے