14/10/2024
ہارڈ بال سیزن 2024.25
کل کھیلے گئے میچ میں چھانگا سٹالینز نے قلعہ ایگلز کو مقررہ بیس اوورز میں 167 رنز کا ٹارگٹ دیا جو قلعہ ایگلز نے باآسانی 17 اوورز میں پورا کر لیا جس میں #یاسین بسراء 70* پلس رنز کی شاندار میچ وننگ اننگز کھیلی ساتھ میں ینگ رائزنگ سٹار میاں #حسن نے 47 رنز بنا کر نمایاں رہے اور سیزن کی تیسری جیت اپنے نام کی. قلعہ کی طرف سے ایم ایس #پالی 4 #حسنین بٹ 3 وکٹیں بلال ملہی حبیب شامی زین بالو نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں.
Well played boys 💙🙌❤ 🎊
5 👈
3 👈
2 👈