MNA Mir Amir Khan Magsi

MNA Mir Amir Khan Magsi PPP - MNA ) NA - 197 Nawabzada Mir Amir Khan Magsi Media Cell Page

شارجہ میں عزت مآب شیخ عبداللہ الثانی کے صاحبزادے کی شادی تقریب میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی، سابق چئیر...
14/05/2026

شارجہ میں عزت مآب شیخ عبداللہ الثانی کے صاحبزادے کی شادی تقریب میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی، سابق چئیرمین سئنٹ رکن صوبائی اسمبلی صادق سنجرانی کی ولیمہ تقریب میں شرکت کی۔

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نیشنل اسمبلی آجلاس میں موجود
13/05/2026

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نیشنل اسمبلی آجلاس میں موجود

13/05/2026
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نے بیان دیتے کہا کہ: معرکہِ حق میں ارضِ پاک کے بہادر سپوتوں اور قوم کے بے مثا...
09/05/2026

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نے بیان دیتے کہا کہ: معرکہِ حق میں ارضِ پاک کے بہادر سپوتوں اور قوم کے بے مثال اتحاد نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر تاریخ کا وہ سنہرا باب رقم کیا جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔ یہ فتح ایمان، قربانی، قومی جذبے اور افواجِ پاکستان و عوام کے لازوال رشتے کی عظیم علامت ہے۔ آج بھی پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر وطنِ عزیز کے دفاع، سلامتی اور وقار کے لیے متحد کھڑی ہے۔ شہداء کی عظیم قربانیاں اور غازیوں کی بے مثال جرات ہمیشہ قوم کے لیے فخر، حوصلے اور عزم کی روشن مثال رہیں گی۔

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی کا جکھرانی ہاؤس جیکب آباد پہنچ کر پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن صدر/چیئرمین قائمہ کم...
04/05/2026

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی کا جکھرانی ہاؤس جیکب آباد پہنچ کر پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن صدر/چیئرمین قائمہ کمیٹی مواصلات میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے فرزند میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیااور جوار رحمت میں بلند درجات کے لۓ دعاکی۔

عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اُن تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو سچ، حقائق اور عوام کی آواز کو ہر حال میں دنیا...
03/05/2026

عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اُن تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو سچ، حقائق اور عوام کی آواز کو ہر حال میں دنیا تک پہنچا رہے ہیں۔

آزاد، ذمہ دار اور حقائق پر مبنی صحافت کسی بھی مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہوتی ہے۔ ڈیجیٹل دور میں جھوٹی معلومات اور پروپیگنڈا کے درمیان سچ کو سامنے لانا ایک بڑی قومی ذمہ داری بن چکا ہے۔

شہید صحافیوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صحافیوں کا تحفظ، اظہارِ رائے کی آزادی اور عوام تک درست معلومات کی بروقت فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نے یکم مئی مزدور‏ ڈے کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کے محنت کشوں کے عالمی دن ک...
01/05/2026

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر عامر خان مگسی نے یکم مئی مزدور‏ ڈے کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں بسنے والے محنت کشوں کو سہراتے ہیں اور ان سے یہ اظہار کرتے ہیں کہ آپکے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ، آپکی محنت اور لگن کے بغیر کچھ بھی ممکن نا تھا ، مزدور کی وجہ سے یہ سڑکیں، فکٹریز ، بلند بالا عمارتیں ، کانیں اور دن رات انتک خدمات کی وجہ سے یہ ترقی ہے ۔۔

The brotherly relations between the United Arab Emirates and Pakistan are not limited to diplomatic ties alone, but are ...
27/04/2026

The brotherly relations between the United Arab Emirates and Pakistan are not limited to diplomatic ties alone, but are a bond between peoples, built over many decades on the foundation of love, trust, and mutual cooperation.

Providing vast employment opportunities to the public by the United Arab Emirates is a commendable step, through which millions of families have found prosperity in their homes. Alongside this, cooperation in the fields of education, health, and other public services is clear evidence that this relationship is not confined to words alone, but is based on practical actions.

This relationship is a shining example of progress, brotherhood, and a shared future, one that every Pakistani takes pride in. We pray that these strong ties between Pakistan and the United Arab Emirates remain steadfast and enduring, and continue to reach new heights of progress.

🇦🇪🤝🇵🇰

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات صرف سفارتی نہیں بلکہ دلوں کا رشتہ ہیں، جو کئی دہائیوں سے محبت، اعتماد اور باہمی تعاون کی بنیاد پر قائم ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے جانب سے عوام کو روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرنا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے، جس سے لاکھوں خاندانوں کے گھروں میں خوشحالی آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور دیگر عوامی سہولیات کے شعبوں میں اور تعاون، اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ تعلق صرف الفاظ تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات پر مبنی ہے۔
یہ رشتہ ترقی، بھائی چارے اور مشترکہ مستقبل کی ایک روشن مثال ہے، جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان یہ مضبوط تعلقات ہمیشہ اسی طرح قائم و دائم رہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جھکرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں، دکھ کی...
27/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جھکرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں اور اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور میر اعجاز خان جھکرانی و دیگر سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے

رکن قومی اسمبلی
نوابزادہ میر عامر خان مگسی

Address

Qambar Shahdadkot
Qambar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Mir Amir Khan Magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share