29/08/2026
🏆 قمبر چیمپئنز ٹرافی 🏆
ہم عود نوید کے اونر نوید بھائی کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے ٹورنامنٹ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے ونر اور رنر اَپ کی دو خوبصورت ٹرافیاں اسپانسر کیں۔ نوید بھائی ہمیشہ کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ❤️
اسی طرح زلمی پرفیوم اور الفہد گروپ آف کمپنیز کے دوستوں کا بھی دلی شکریہ، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری حوصلہ افزائی کی۔ 🙏
آپ سب کا تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ❤️🏏