13/05/2022
چوتھا سالانہ الامیر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ الہن
جس کا فائنل میچ آج ینگ ٹائیگر فٹبال کلب الہن اور پائیلٹ فٹبال کلب پھالیہ کے درمیان کھیلا گیا۔ جو ینگ ٹائیگر فٹبال کلب نے 1 کے مقابلے 3 گول سے اپنے نام کر لیا
Young Tiger FC Alhan