Ali Aftab

Ali Aftab Pakistan Cricket

بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب، دن ماننے سے کچھ نہیں ہوتا۔
01/05/2026

بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب،
دن ماننے سے کچھ نہیں ہوتا۔

چنگیز خان ہلاکو خان بہت ظالم تھے لیکن ان میں سے کسی نے بھی کبھی تھریشر کا منہ روڈ کی طرف کرکے لوگوں کو ذلیل نہیں کیا تھا...
27/04/2026

چنگیز خان ہلاکو خان بہت ظالم تھے لیکن ان میں سے کسی نے بھی کبھی تھریشر کا منہ روڈ کی طرف کرکے لوگوں کو ذلیل نہیں کیا تھا 🤪🤪

🌹🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉🎉🌹 #𝐎𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐝𝐚𝐲🎈🎊🎆🎂🎊🎈🍾 🎊🎊🎊❤🌺💕💓 Ch Amanat Ali Bhai 😘 from Ali Aftab ◾💚 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋ...
09/04/2026

🌹🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉🎉🌹
#𝐎𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐝𝐚𝐲🎈🎊🎆🎂🎊🎈🍾 🎊🎊🎊❤🌺💕
💓 Ch Amanat Ali Bhai 😘 from Ali Aftab
◾💚 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💚◾
•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
◾💚 دعا ہے ,اے بلندیوں کے بادشاہ!
◾💚 اے رب کائنات!
❤😘 چوہدری امانت علی ایڈمن (Rj Arifwala) کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ! ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمر دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما۔
◾💚 اے الله!
◾💚 اے رب کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ__!
••❂ آمِـــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ ❂•• 💫❤️❤️

Gaggoo Premier League (GPL 2) Addition 2  is Coming Soon In Sha Allah Best Wishes Brother Khurram Gujjar and all GPL Man...
11/03/2026

Gaggoo Premier League (GPL 2) Addition 2 is Coming Soon In Sha Allah
Best Wishes Brother Khurram Gujjar and all GPL Management 👍

الحمدللہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے ہمارا پیارا بھائی رضا جونٹی اب اللہ کی رحمت سے کافی بہتر ہے۔ آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں...
01/03/2026

الحمدللہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے ہمارا پیارا بھائی رضا جونٹی اب اللہ کی رحمت سے کافی بہتر ہے۔ آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خصوصی دعائیں کی۔ اور انشاء اللّٰہ جلد ہی اپنے پیروں پر چلنے لگے گا۔ رضا بھائی اللّٰہ پاک آپ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ پاک اس ماہ رمضان کے نیک مہینے کے صدقہ تمام بیماروں کو صحت تندرستی عطا کرے آمین
❤️🌹🤲

سوچیں وہ منظر جب 2030 میں ٹی وی پر بیٹھے:🎤 شاہین آفریدی بتا رہے ہوں گے کہ 'پیس' میٹر نہیں کرتی، بس دماغ استعمال کرنا چاہ...
21/02/2026

سوچیں وہ منظر جب 2030 میں ٹی وی پر بیٹھے:
🎤 شاہین آفریدی بتا رہے ہوں گے کہ 'پیس' میٹر نہیں کرتی، بس دماغ استعمال کرنا چاہیے۔
🎤 شاداب خان نوجوان اسپنرز کو سمجھا رہے ہوں گے کہ 'بیٹا فل ٹاس نہیں کرانی، ورنہ چھکا لگے گا'۔
🎤 اور سلمان علی آغا بتا رہے ہوں گے کہ 'پریشر میں سویپ شاٹ کیسے مارنی ہے'۔
قدرت کا نظام ہے بھائی، یہ کرسی سب کو نصیب ہوتی ہے! 😂".
😆😆😆

 #بابراعظم پاکستان کی پہچان سے پاکستانیوں کی مُنافقت تک دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی موجودگی میں دنیائے کرکٹ پر اک عرص...
18/02/2026

#بابراعظم
پاکستان کی پہچان سے پاکستانیوں کی مُنافقت تک
دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی موجودگی میں دنیائے کرکٹ پر اک عرصے تک اول نمبر پر براجمان ہوکر پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے والا پاکستانی تاریخ کا بہترین بلے باز بابراعظم آج پلئینگ الیون میں ہونے کے باوجود بیٹنگ کیلئے میدان میں نہیں اُتارا گیا۔
سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف کہتے ہیں
“جب سے بابراعظم اور محمد رضوان نے جُوے، سُود کی کمپنی کے لوگو لگانے اور اُسکی تشہیر سے اِنکار کیا ہے تب سے پوری پلاننگ کے ساتھ بورڈ ممبران سابق کرکٹرز،صحافی سوشل میڈیا نیشنل چینلز پر بابراعظم کو تنقید کو نشانہ بنانے پر مامور کئے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ بابر اور رضوان کے لیگل ایڈوائزر کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور پلیئرز کی وکالت سے دُور ہونے کا کہا گیا ہے “
جُوے سُود سے انکار کی سزاآپ سب کے سامنے ہے

ہم اک مسلمان مُلک کے اتنے بہترین مسلمان لوگ ہیں کہ ہمارے اک بڑے نام اور بڑے مذہبی تبلیغی کرکٹر نے نے مُلتان ٹیسٹ میں اک کھلاڑی کی کپتانی میں نا کھیلنے کیلئے قرآن پاک پر کھلاڑیوں سے حلف لیا اور پھر وہی قسم لینے والا کھلاڑی چار سال کپتان رہا اور پانچ سال چیف سلیکٹر بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا
ہمارے اک بہت ہی جوشیلے تیز گیندباز اور بہت ہی میچور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے بلے باز نے پہلے ٹونٹی ورلڈکپ فائنل اور پھر موہالی میں ون ڈے ورلڈکپ سیمی فائنل میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی شکست میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ اتفاق دیکھیں یہی دو کھلاڑی کپتان بھی بنائے گئے اور طویل عرصے تک سلیکشن کمیٹی اور کوچنگ کے عُہدوں سےبھی نوازے گئے
ہم ہی وہ سچے سُتھرے مُحب وطن اور پکے مُسلماں ہیں جنہوں نے قائداعظم کو بیچ سڑک مرنے کیلیے چھوڑ دیا تھا
مادر ملت فاطمہ جناح کو غداروطن کہا اُن کی آبروریزی تک کی گئی😢😢
مُحسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر کو وطن فروش کہا گیا تو اور پُوری دنیا میں بہترین دماغ قرار دی جانے والی ارفع کریم کو موت کی گھاٹ اُتار دیا گیا
مُلک کی پہچان عزت بننے والے اور پرچم کو بلند کرنے والے ہیروز اور نامور کھلاڑی جنہیں پاکستانیوں کی سیاست منافقت سازشوں اور حسد نے ذلیل و رُسوا کیا اُس لِسٹ میں سہیل عباس شعیب اختر سعیداجمل جیسےہِیروں کے بعد بابراعظم کا نام بھی درج کر دیا گیا ہے ۔!!


𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.



کسی نے پرلے دیش میں کہا تھا پاکستان کی اوقات کیا ہے آئیں پاکستان کی اوقات بتاؤں. ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا ...
29/01/2026

کسی نے پرلے دیش میں کہا تھا پاکستان کی اوقات کیا ہے آئیں پاکستان کی اوقات بتاؤں. ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں ICC اتنا پیسا کمایا گا کہ پورے ورلڈ کپ کی انکم کا %37 فیصد ہو گا. اور باقی پاکستان جتنے میچز کھیلے گا اس سے ICC 15٪ فیصد کمائے گا یعنی پاکستان اگر ورلڈ کپ کھیلتا ہے تو ICC 52٪ فیصد پیسہ پاکستان کی موجودگی کا کمائے گا. باقی سب ٹیمیں مل کر ٪48 فیصد کمائیں گی. اکیلا پاکستان %52 فیصد کمائے گا. اب اگر پاکستان ورلڈکپ کا بائیکاٹ کرتا تو ICC کو ورلڈکپ کا نقصان ہی نہیں بلکہ پلے سے جیب سے نقصان ہو گا. پتہ چلی پاکستان کی اوقات اب یہ ہے پاکستان

28/01/2026

میرے تایا جان مستری محمد حسین جو کے وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ آج بروز بدھ 11 بجے اسد اللہ پور (قبولہ) میں ادا کی جائیگی

ٹیم پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنا چاہیے یا بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے ۔۔۔؟؟؟کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں پلیز   ...
25/01/2026

ٹیم پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنا چاہیے یا بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے ۔۔۔؟؟؟
کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں پلیز

Address

Qabula

Telephone

03004489154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category