Dca TB Pishin

Dca TB Pishin District Cricket Association Tapeball Pishin is a association to apply the rules on all registered t

 !!تمام ٹورنامنٹس/ لیگ آرگنائزرز رولزکوپڑھیں اور سختی سے فالو کریں۔
26/05/2023

!!
تمام ٹورنامنٹس/ لیگ آرگنائزرز رولزکوپڑھیں اور سختی سے فالو کریں۔

26/05/2023

ڈی سی اے ٹیپ بال پشین کی آئی ڈی واپس ریکور ہو گئی ہے۔ آئندہ تمام پوسٹس اور ڈرا اسی پیج سے شیئر ہونگے۔

DCA top 16 cash prize cricket tournament 2023.
05/03/2023

DCA top 16 cash prize cricket tournament 2023.

New Team Registration for 2023.1. Al-Rahim Sports 2. Madyan Sports 3. Rock Star Yaru.
03/03/2023

New Team Registration for 2023.
1. Al-Rahim Sports
2. Madyan Sports
3. Rock Star Yaru.

03/03/2023

آج شام 8 بجے ٹورنامنٹ کاڈرا ہےجن ٹیموں نے رجسٹریشن فارم جمع نہیں کئے وہ شام تک جمع کریں فارم کے بغیر ڈرا میں شامل نہیں کیا جائیگا۔

New Teams Registration for 2023.1. Yaro Lions2. Kings Eleven Surkhab3. Doctor Heroes4. KingPins Eleven
26/02/2023

New Teams Registration for 2023.
1. Yaro Lions
2. Kings Eleven Surkhab
3. Doctor Heroes
4. KingPins Eleven

25/02/2023

اس ٹورنامنٹ کو NOC جاری کردی گئی ہے۔
صرف 16 رجسٹرڈ ٹیمیں شامل ہوسکتی ہیں۔
جن ٹیموں کے فارم جمع ہونگے صرف انہی ٹیموں کو ڈراز میں شامل کیا جائیگا۔
ڈی سی اے کا ہر ممبر کم ازکم ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا اسی سلسلے میں ڈی سی اے ممبر نصیب اللہ خان کی نگرانی میں پہلا ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہونے جارہا ہے اور انشاءاللہ کوشش ہوگی کہ رمضان سے پہلے فائنل دیا جائیگا۔
انٹری فیس 2000 روپے ہوگی۔
ونر پرائز 10،000 روپے اور رنر پرائز 5000 روپے ہوگی۔
مذید معلومات کے لئے ٹورنامنٹ آرگنائزر سے رابطہ کریں۔

14/02/2023

کل سے یکم مارچ تک رجسٹریشن جاری رہے گی اسکے بعد ٹورنامنٹس کا آغاز ہوگا۔

14/02/2023

ڈی سی اے کا ہر ممبر کم ازکم ایک ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد لازمی کریگا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس ہو سکیں۔

14/02/2023

رجسٹریشن فیس کم کرکے اب 500 ہوگی۔

Address

Pishin
86700

Telephone

+923003888010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dca TB Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category