Asian Boxing Club Pishin

Asian Boxing Club Pishin Asian Boxing and fittness club

11/05/2026
بڑا مقابلہ: منانو باکسر بمقابلہ صمد خان 🥊​تمام باکسنگ فینز کے لیے بڑی خبر! کل 10 مئی، بروز اتوار، ایوب سٹیڈیم میں ایک سن...
09/05/2026

بڑا مقابلہ: منانو باکسر بمقابلہ صمد خان 🥊
​تمام باکسنگ فینز کے لیے بڑی خبر! کل 10 مئی، بروز اتوار، ایوب سٹیڈیم میں ایک سنسنی خیز فائٹ ہونے جا رہی ہے۔
​📅 تاریخ: 10 مئی (اتوار)
​📍 مقام: ایوب سٹیڈیم
​👊 فائٹ: منانو باکسر بمقابلہ صمد خان

ڈبلیو اے باکسنگ پروموشن اور ایشین باکسنگ کلب پشین کے چیف کوچ، پاکستان پولیس باکسنگ ٹیم کے کوچ:                          ...
09/05/2026

ڈبلیو اے باکسنگ پروموشن اور ایشین باکسنگ کلب پشین کے چیف کوچ، پاکستان پولیس باکسنگ ٹیم کے کوچ:
💥 وحید آغا 🔥
کی جانب سے: پاکستان کے نامور انٹرنیشنل کک بوکسر آغا کلیم اللہ ایک بار پھر بھارتی کک بوکسر کے خلاف تیار! 🇵🇰🥊
صوبہ بلوچستان، ضلع پشین، کلی کربلا سے تعلق رکھنے والے آغا کلیم اللہ نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بھارت کے کک بوکسر کے خلاف بھرپور تیاری مکمل کر لی ہے۔
🇵🇰 یاد رہے کہ آغا کلیم اللہ نے کئی بار پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انٹرنیشنل، نیشنل اور ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیے ہیں۔
✨ ان شاء اللہ آغا کلیم اللہ پاکستان، بلوچستان اور ضلع پشین کے لیے ایک بار پھر اپنا ملک اور ضلع کا نام روشن کریں گے۔
🙏 تمام اہل بلوچستان، پشین اور پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ آغا کلیم اللہ کو بھرپور سپورٹ کریں۔💥🇵🇰 ان شاء اللہ فتح پاکستان کی ہوگی!

🌟 امن بلوچستان انٹرنیشنل فائٹ نائٹ – کوئٹہ 🌟باکسر اصغر “چوٹا” بایجان اور کامل خان کے درمیان کے ون انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ ک...
08/05/2026

🌟 امن بلوچستان انٹرنیشنل فائٹ نائٹ – کوئٹہ 🌟
باکسر اصغر “چوٹا” بایجان اور کامل خان کے درمیان کے ون انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کل شام 4 بجے ایوب اسٹیڈیم، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگی۔
یہ تاریخی مقابلہ ایشین باکسنگ کلب پشین اور ڈبلیو اے باکسنگ پروموشن کی جانب سے منعقد ہو رہا ہے، جہاں اصغر چوٹا بایجان کے ون انٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کی بھرپور امید ہے۔
ضلع پشین کے مرکزی انجمن تاجران کے صدر: بہادر خان ترین
اور معزز اراکین حاجی نصیب اللہ لالک اور حاجی صادق اللہ نے ہمیشہ کی طرح کھلاڑیوں کی مکمل حمایت کی ہے، اور ان کی محبت و تعاون کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں۔
آئیں! ہم سب مل کر اصغر چوٹا بایجان کو سپورٹ کریں اور اس بین الاقوامی مقابلے میں پشین کے نام کو روشن کریں۔
💥 امن بلوچستان انٹرنیشنل فائٹ نائٹ – ایک ایسا ایونٹ جو ہر باکسنگ شائق کو مسحور کر دے گا!

Address

Pishin
DOCTORSAEEDYSTREETBANDROODPISHIN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asian Boxing Club Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category