06/09/2026
سیمی فائنل 2۔ الیاس زلمی کوئٹہ اور ایس کے بی سپورٹس کوئٹہ کل بروز سوموار 7 ستمبر کو شارجہ گراؤنڈ پشین پر آمنے سامنے ہونگے۔ ٹاس فکس 4 بجے۔
اگر الیاس زلمی آیا اور ایس کے بی نہیں تھا تو الیاس زلمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرےگا اور اگر ایس کے بی آیا اور الیاس نہیں تھا تو ایس کے بی فائنل کیلئے کوالیفائی کرےگا۔
یہ میچ کسی بھی صورت کینسل نہیں ہوگا اور اگر ان میں ایک ٹیم آیا اور دوسرا نہیں تو آنے والے ٹیم کو واک اوور ملے گا۔ بحکم پشین ایسوسیشن اور کیو ٹی سی اے
ویلکم حاجی عنایت اینڈ ضیاء کاکڑ بڑے سیمی فائنل کیلئے