Hockey club 720 GB

Hockey club 720 GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hockey club 720 GB, Hockey Arena, Chak No. 720/GB Tehsil Pirmahal Dist T. T. S, Pir Mahal.

08/04/2023
08/04/2023
08/04/2023
08/04/2023

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہے کہ سفیان خان ایشیا کپ کے لیے لگائے جانے والے کیمپ میں شرکت کریں گے . انکے بارے میں نیوی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے . اس حوالے سے ڈائریکٹر اسپورٹس محمد کامران سے تفصیلی بات ہوئی ہے.حکام نے تمام کیسز واپس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے.حکام نے ماضی کی طرح تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ نیوی حکام کا کہنا ہے کہ ہم روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان ہاکی ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں. پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے کہا کہ ہم نیول چیف کےشکرگزار ہیں جنہوں نے اس معاملے کو ختم کرنے میں دلچسپی لی. ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ تمام معاملات کو ایک ایک کرکے حل کیا جائے گا. جو ناخوشگوار معاملہ ہونا تھا وہ اب ہو چکا ہے اب ایشیا کپ کی تیاریوں پر توجہ مرکوز ہے .سفیان ہمارا قومی اثاثہ ہے اس کو کسی طور پر کیمپ سے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تھا.سفیان خان کی کیمپ میں شرکت پر ناخوشگوار واقعہ بھی پیش آیا تھا. واضع رہے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ادارے کے سربراہ کو اس ناخوشگوار واقعہ کے بارے میں خط لکھا تھا.

08/04/2023

قلندرز نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 6 اپریل تا 17 اپریل کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد ہونے والی قلندرز نیشنل جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن اعلامیہ کے مطابق نئی تواریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے تمام ملحقہ یونٹس کو اس بابت مراسلہ جاری کیا جاچکا ہے

لازمی حصہ لیں
13/09/2022

لازمی حصہ لیں

Address

Chak No. 720/GB Tehsil Pirmahal Dist T. T. S
Pir Mahal
6232

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00

Telephone

+923454546720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hockey club 720 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hockey club 720 GB:

Share

Category