PCL Pirmahal Cricket League

PCL Pirmahal Cricket League تحصیل پیرمحل کے نوجوان کھلاڑیوں کو پرموٹ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

�🏏 سالگرہ مبارک ہو فیصل شکیل! 🏏🎂پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے باصلاحیت نوجوان کرکٹر اور بہترین بلے باز فیصل شکیل کو دل کی...
14/08/2026

�🏏 سالگرہ مبارک ہو فیصل شکیل! 🏏🎂

پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے باصلاحیت نوجوان کرکٹر اور بہترین بلے باز فیصل شکیل کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ ❤️🏏

آپ کی محنت، لگن اور کرکٹ سے محبت آپ کو ایک منفرد مقام عطا کرتی ہے۔ آپ نہ صرف پیرمحل بلکہ پورے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا فخر ہیں۔ 🌟

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کے مستقبل کو روشن کرے، آپ کو مزید عزت، خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے، اور کرکٹ کے میدان میں آپ کو مزید بلندیوں تک پہنچائے۔ 🤲❤️

اللہ تعالیٰ آپ کے ہر قدم میں برکت دے اور آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔ آمین!

🏏 بلے سے رنز بناتے رہیں، کامیابیاں سمیٹتے رہیں اور پیرمحل کا نام روشن کرتے رہیں! 🔥

نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ،
چوہدری فیضان فاروق

#پیرمحل #کرکٹ

🏏🔥 PCL EDITION 4 — بہت جلد آ رہی ہے! 🔥🏏کرکٹ کے جوش، جذبے اور شاندار مقابلوں کی ایک نئی داستان ایک بار پھر شروع ہونے جا ر...
12/08/2026

🏏🔥 PCL EDITION 4 — بہت جلد آ رہی ہے! 🔥🏏

کرکٹ کے جوش، جذبے اور شاندار مقابلوں کی ایک نئی داستان ایک بار پھر شروع ہونے جا رہی ہے! 🏆

Pirmahal Cricket League (PCL) — Edition 4
اس بار بھی شاندار مقابلے، نیا ٹیلنٹ اور بہت سے نئے سرپرائزز آپ کے منتظر ہیں۔ 👀🔥

📅 PCL Edition 4 اگلے ماہ، ستمبر 2026 میں لائیو ہوگی!
⏳ بس تھوڑا سا انتظار باقی ہے…

لیکن سب سے اہم سوال آپ سے! 👇

🥇 پہلا انعام کتنا ہونا چاہیے؟
🥈 دوسرا انعام کتنا ہونا چاہیے؟

💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور بتائیں کہ PCL Edition 4 کے فاتح اور رنر اَپ کے لیے کتنی انعامی رقم ہونی چاہیے؟

🔥 اس بار بہت سے نئے سرپرائزز، شاندار مقابلے اور یادگار لمحات آپ کا انتظار کر رہے ہیں!

🏆 PCA — Pirmahal Cricket Association
🏏 PCL — Pirmahal Cricket League

Pirmahal Cricket Association

08/08/2026

� الحمدللہ! PCA چیمپئنز 🏆

الحمدللہ! PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب نے شورکوٹ کینٹ میں ہونے والا آل پاکستان انڈر 25 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🏏🏆🔥

یہ شاندار کامیابی پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ ❤️

⭐ آل پاکستان اوپن پلیئرز:
🏏Sanwal leftie
🏏 سید علی — لاہور قلندرز

⭐ PCA کے شاندار کھلاڑی:
🏏 عاطف 755
🏏 عثمان شانی
🏏 طحہ بٹ
🏏 طلحہ
🏏 احد جٹ
🏏 اور پوری PCA ٹیم

👑 خصوصی مبارکباد ٹیم کے نوجوان کپتان فیصل شکیل کو، جن کی بہترین قیادت میں PCA نے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 🏆🔥

❤️ خصوصی شکریہ اور خراجِ تحسین ہمارے اسپانسر چوہدری فیضان کا، جنہوں نے ٹیم کو بھرپور سپورٹ اور حوصلہ دیا۔ آپ کی سپورٹ اس کامیابی کا اہم حصہ ہے۔ 👏🏏

Pirmahal Cricket Association— محنت، جذبہ، اتحاد اور کامیابی! 👑🏆

الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲❤️
Well Played Team PCA! �

الحمدللہ! Pirmahal Cricket Association   PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب کی قیادت اس بار فیصل شکیل کے سپرد کی گئی ہے۔ایک باصلا...
06/08/2026

الحمدللہ!
Pirmahal Cricket Association
PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب کی قیادت اس بار فیصل شکیل کے سپرد کی گئی ہے۔

ایک باصلاحیت، پُرجوش اور باکردار نوجوان کپتان، جو اپنی محنت، نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کے ساتھ اپنی ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ فیصل شکیل کی قیادت میں ہماری ٹیم افضل کوڑا میموریل جونیئر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرے گی اور تحصیل پیرمحل کا نام روشن کرے گی۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے کپتان اور پوری ٹیم کو کامیابی، عزت اور فتح عطا فرمائے۔

Best of Luck Captain Faisal Shakeel! 💙🏆

PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب
“قیادت صرف بازوؤں کی طاقت سے نہیں، کردار، اعتماد اور مثال سے کی جاتی ہے۔” 🏏🔥

PCA عون رضا کوہڑا کرکٹ کلبتحصیل پیرمحل کے باصلاحیت نوجوان اسٹار پلیئرز کل PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئ...
06/08/2026

PCA عون رضا کوہڑا کرکٹ کلب

تحصیل پیرمحل کے باصلاحیت نوجوان اسٹار پلیئرز کل PCA عون رضا کوڑا کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے افضل کوڑا میموریل جونیئر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
13/05/2026

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

12/05/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Ali N Hassa, Mian Aakash Ali Ch, Tayyab Iftikhar, Muhammad Sajid Mayo, Waseem Tariq, M Aftab Manzoor, Bhatti Edist, Sabtain Khan, Waqar Waqar, Usman Javed

🏏 PCL EDITION 4 LOGO POLL 🏏پیرمحل کرکٹ لیگ (PCL) کے اگلے ایڈیشن کے لیے آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے ❤️اب فیصلہ آپ نے ...
11/05/2026

🏏 PCL EDITION 4 LOGO POLL 🏏

پیرمحل کرکٹ لیگ (PCL) کے اگلے ایڈیشن کے لیے آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے ❤️

اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے 👇
کون سا لوگو PCL Edition 4 کے لیے استعمال ہونا چاہیے؟ 🔥

1️⃣ نیا لوگو
2️⃣ پرانا لوگو

اپنی پسند کا نمبر کمنٹس میں ضرور بتائیں 💬
آپ کا ایک ووٹ PCL کے مستقبل کا حصہ بن سکتا ہے ✨

📢 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی رائے دیں!

fans Awais Wains 99علی حیدرAli KamranMuhammad Faizan FarukhTape ball Cricket live all Pakistan

🏏🔥 PCL OFFICIAL MANAGEMENT IN ACTION NOW 🔥🏏ہم سب مل کر PCL کو ایک دفعہ پھر کامیاب اور یادگار لیگ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ ...
08/05/2026

🏏🔥 PCL OFFICIAL MANAGEMENT IN ACTION NOW 🔥🏏

ہم سب مل کر PCL کو ایک دفعہ پھر کامیاب اور یادگار لیگ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ 🤝🏆

ARE YOU READY GUYS? 👀🔥

🏏🔥 کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ واپس آ رہا ہے! 🔥🏏🌟 𝗣𝗖𝗟 𝗘𝗗𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 4 🌟  📢 Coming Soon With Big Prizes...🏆 زبردست انعامات  💥 سنسنی ...
08/05/2026

🏏🔥 کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ واپس آ رہا ہے! 🔥🏏

🌟 𝗣𝗖𝗟 𝗘𝗗𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 4 🌟
📢 Coming Soon With Big Prizes...

🏆 زبردست انعامات
💥 سنسنی خیز مقابلے
🎯 نوجوان ٹیلنٹ کے لیے بہترین پلیٹ فارم

یہ لیگ 𝗣𝗖𝗔 (پیرمحل کرکٹ ایسوسی ایشن) کے زیرِ نگرانی کروائی جا رہی ہے، جس میں PCA کی تمام رجسٹرڈ ٹیموں کے پلیئرز حصہ لے سکتے ہیں۔ 💪

👑 لیگ اونرز:
✨ وقار احمد
✨ ارشد بھائی

🎯 لیگ مینیجرز:
⚡ احسن ویر
⚡ چوہدری فیضان

🔥 تیار ہو جاؤ پیرمحل!
کرکٹ کا جنون دوبارہ میدان میں اترنے والا ہے۔ 🏏

Address

Pirmahal
Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCL Pirmahal Cricket League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category