Mayo Eleven Cricket Club 756

Mayo Eleven Cricket Club 756 Cricket

کون کون مِس کرتا ہے میو الیون 756 کے اس پلیئر کو
30/01/2024

کون کون مِس کرتا ہے میو الیون 756 کے اس پلیئر کو

23/12/2023

Good batting in jeddah 🇸🇦🇸🇦

23/12/2023

#❤🏏🏏🏏

InshaAllah
27/08/2023

InshaAllah

انشاءاللّه کل ان ایکشن ہوگی ہماری ٹیم    اپنے ہے ہوم گراؤنڈ میں ۔۔❤بس آپکی نیک خواہشات کی ضرورت ہے ❤❤ .....Like and foll...
01/07/2021

انشاءاللّه کل ان ایکشن ہوگی ہماری ٹیم اپنے ہے ہوم گراؤنڈ میں ۔۔❤
بس آپکی نیک خواہشات کی ضرورت ہے ❤❤
.....Like and follow page⬅

18/06/2021

میئو الیون 756 گب کے شہزادہ #مزمل #ہادی میئو ❤
خرم چکوال کنگ آف ایشیا کو آؤٹ کرنا ہر ینگ باؤلر کا خواب ہوتا ہے اور اس ڈریم وکٹ پر کوئی کوئی اپنے جذبات پر قابو رکھ پاتا ہے 🙂
لیکن میئوالیون 756 کا بہترین آل راؤنڈر جس کا تعلق ہے پیر محل کی سرزمین سے اس نے اپنے ری ایکشن سے ثابت کیا ہے کہ ان کے پاس اس طرح کی سپورٹس مین شپ ہے کہ وہ پاکستان کے سٹار پلئیرز اور خصوصاً ایک مہمان پلئیر کو عزت دینا جانتے ہیں😘۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو شئیر ضرور کیجئے گا
Eleven C_C 756 Gb🏏
پیج کو follow اور like لازمی کريں #شکریہ

کوئی پوچھے تو بتا دینا  #فخر  پاکستان # فخر خانیوال #علی خان  # نبیل تورو❤آۓ تھے تحصیل پیر محل میں اور صرف آۓ ہی نہیں بل...
16/06/2021

کوئی پوچھے تو بتا دینا #فخر پاکستان # فخر خانیوال
#علی خان # نبیل تورو❤
آۓ تھے تحصیل پیر محل میں اور صرف آۓ ہی نہیں بلکہ آنے کا حق بھی ادا کیا ___

آج 332گ ب کی سرزمین پر دو آل پاکستان اور 2 تحصیل اوپن کے ایک بڑے ایونٹ میں میو الیون 756 گ ب کی نمائندگی کرتے ہوئے دونو پلئیرز نے شائقین کے دل جیت لیے اور اپنی بہترین بیٹنگ اور بہترین باؤلنگ کی بدولت اپنی ٹیم میو الیون 756 کو فائنل میں پہچایا ۔✌
ہم اس پرفارمنس پر ان دونوں شہزادے پلئیرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں😘
اللہ پاک ان کو مزید عزت عطا کرے آمین
۔C 756. Gb

Address

Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo Eleven Cricket Club 756 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category