Chita Cricket club Piplan

Chita Cricket club Piplan yei page srf circketer ky lia bnaia gia ha
yaha apko circket ky mutaliq update milti rhy gi�

06/06/2026

اعلان نمازِ جنازہ
کمنٹیٹر عمران بلوچ پپلاں کی نمازِ جنازہ کل صبح 8 بجے انکے گھر کے ساتھ دوآبہ کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی 🥹🥹

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭آج کرکٹ کے حلقے میں ایک بہت بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ دل بھر آیا ہے مشہور کرکٹ کمنٹ...
06/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭
آج کرکٹ کے حلقے میں ایک بہت بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ دل بھر آیا ہے مشہور کرکٹ کمنٹیٹر عمران بلوچ آف دوآبہ اچانک اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ان کی آواز، ان کا انداز بیان اور کرکٹ کے بارے میں ان کی گہری بصیرت ہمیشہ یاد رہے گی۔ جب بھی میچ چلتا تھا، ان کی کمنٹری سننے کا الگ ہی لطف ہوتا تھا۔
دل بہت اداس ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
عمران بلوچ صاحب، آپ کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

06/10/2025

Winning moments 😉 🏆

🔥 بریکنگ نیوز — بڑا اپ سیٹ دوآبہ میں 🔥🏆 ملک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دوآبہ – فائنل میچ 🏏آج کا دن تاریخ میں یاد رکھا جائے گا...
05/10/2025

🔥 بریکنگ نیوز — بڑا اپ سیٹ دوآبہ میں 🔥
🏆 ملک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دوآبہ – فائنل میچ 🏏

آج کا دن تاریخ میں یاد رکھا جائے گا‼️
ملک عثمان اور اُن کے کلب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بڑی سائڈ کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی 💪💪💪

🏏 فائنل مقابلہ:
ملک عثمان ✨ Vs ✨ ملک عامر ضیاء بھچر (Big Side)

بگ سائڈ کے اسٹار کھلاڑی:
عامر بھچر، سلیم پولا، اسفند فندی، شانی تری خیل، صفی خان، ہریرہ، صاحبداد، رضوان کنڈیار، اعجازی، علی پیسر — ایک بہت بڑی اور مضبوط ٹیم! 💥

لیکن۔۔۔۔
This is Cricket! 🎯

عثمان کلب کے شیر دل کھلاڑی:
علی رضا، ارسلان خان، عدیل مغل، سعید اعوان، دانش لیفٹی، ملک آصف، عمران کمانڈو، اوپن بنارس، علی بوم بوم، نعمان نیازی

💥 میچ کا خلاصہ:
عامر بھچر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مگر چٹا کلب کے باؤلرز — دانش لیفٹی، علی رضا، نعمان نیازی اور بنارس خان — نے اپنے زبردست اسپیل سے نامی گرامی بلے بازوں کو ٹکنے نہ دیا 🎯

پھر بیٹنگ میں علی بوم بوم، ارسلان خان، بنارس خان اور علی رضا نے ذمہ داری سے کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی 🏆

👏 تمام چٹا سی سی کے کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں
💪 شاندار ٹیم ورک، زبردست کم بیک اور تاریخی کامیابی 💥

🏏💯🏆






24/09/2025

Phly thory enemies thy ab bangali bhi nrz ho jy gy😭💔

India walo jalii naah
22/09/2025

India walo jalii naah

Which is the second best team after India in Asia right now? 🇵🇰🇱🇰🇦🇫🇧🇩
19/09/2025

Which is the second best team after India in Asia right now? 🇵🇰🇱🇰🇦🇫🇧🇩

Address

Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chita Cricket club Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category