Babar Cricket Talk

Website

Babar Cricket Talk 🏏 Cricket Updates Daily
🎙 Match Reviews & Breaking News
🤲 Alhamdulillah Muslim
📲 Follow for Honest Cricket Content

21/10/2026
🚨انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بہتر لیگ قرار دے دیا!🚨 ناصر حسین کا کہنا ہے🗣️ کہ اگر آج ...
13/07/2026

🚨انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بہتر لیگ قرار دے دیا!🚨 ناصر حسین کا کہنا ہے🗣️ کہ اگر آج انگلینڈ کی ٹیم ہیری بروک کے دور میں نئی سوچ کے ساتھ آگے بڑھی ہے، تو اس میں پی ایس ایل کا بھی اہم کردار رہا ہے۔ ہیری بروک کو دنیا نے صحیح معنوں میں پاکستان سپر لیگ (PSL) میں پہچانا۔ PSL میں شاندار کارکردگی نے انہیں انگلینڈ کی قومی ٹیم تک پہنچنے میں مدد دی، اور آج وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ پی ایس ایل میں شاید آئی پی ایل جتنا پیسہ نہ ہو، لیکن کرکٹ کا معیار، مقابلے کا ماحول اور نوجوان کھلاڑیوں کو نکھارنے کی صلاحیت بے مثال ہے۔ ہیری بروک کو اپنی ترقی میں PSL کے کردار کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔ ان کے مطابق، کھلاڑیوں کو صرف زیادہ پیسوں کی خاطر لیگ کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے بلکہ ایسی لیگ کو ترجیح دینی چاہیے جہاں ان کی کرکٹ میں حقیقی بہتری آئے۔❤💯🔥

England 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 beat India 🇮🇳 by 56 Runs in 5th T20I and win the series by 4/0😂
13/07/2026

England 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 beat India 🇮🇳 by 56 Runs in 5th T20I and win the series by 4/0😂

What an innings by Harry Brook❤️🔥
10/07/2026

What an innings by Harry Brook❤️🔥

Zimbabwe 🇿🇼 Won by 13 Runs 🙂 BAN 🇧🇩 All out on 234 Runs While Chasing 248 RUNS 😬😐
09/07/2026

Zimbabwe 🇿🇼 Won by 13 Runs 🙂
BAN 🇧🇩 All out on 234 Runs While Chasing 248 RUNS 😬😐

دنیا کے عظیم فٹ بالر پرتگال کےکرسٹیانو رونالڈو اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کو یادگار نہیں بنا سکا اسپین نے شکست دیکر ورل...
07/07/2026

دنیا کے عظیم فٹ بالر پرتگال کےکرسٹیانو رونالڈو اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کو یادگار نہیں بنا سکا اسپین نے شکست دیکر ورلڈ کپ سے باہر کردیا شکست کے بعد ایک مرتبہ پھر آنکھوں سے آنسو جاری تھے اسٹیڈیم میں موجود اپنے ہزاروں مداحوں کو رونے پر مجبور کردیا اور اسطرح ایک بڑے لیجنڈ کا کیریئر اپنے احتتام کو پہنچ گیا

Babar Azam is back for a second stint as Test skipper as Pakistan name WTC27 squads for West Indies and England 💪🔥
06/07/2026

Babar Azam is back for a second stint as Test skipper as Pakistan name WTC27 squads for West Indies and England 💪🔥

🔥 گولڈن بوٹ کی دوڑ عروج پر!کون ختم کرے گا سب سے زیادہ گولز کے ساتھ؟ ⚽🏆
06/07/2026

🔥 گولڈن بوٹ کی دوڑ عروج پر!
کون ختم کرے گا سب سے زیادہ گولز کے ساتھ؟ ⚽🏆

🇲🇦 Sabiri stepped up when it mattered most—ice in his veins, Morocco marches on! 💚🦁
30/06/2026

🇲🇦 Sabiri stepped up when it mattered most—ice in his veins, Morocco marches on! 💚🦁

آخرِکار آسٹریلیا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد تیسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ اگر بنگلہ دیش آخری لمح...
14/06/2026

آخرِکار آسٹریلیا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد تیسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ اگر بنگلہ دیش آخری لمحات میں کیچز ڈراپ نہ کرتا تو شاید میچ کا نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔ آخری 30 گیندوں پر صرف 9 رنز درکار تھے اور آسٹریلیا کی 5 وکٹیں باقی تھیں، لیکن وہاں سے بنگلہ دیش نے زبردست کم بیک کیا اور میچ کو آخری اوور اور آخری وکٹ تک لے گیا۔ آخری وکٹ پر 4 رنز درکار تھے جو آسٹریلیا کے بولرز نے مکمل کر لیے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے شرف الاسلام نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مگر اس میچ کے اصل ہیرو آسٹریلیا کے نوجوان بلے باز کوپر کونولی رہے، جنہوں نے 149 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو یہ میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Address

Attock, Pindi Gheb
Pindi Gheb
43260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Cricket Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share