24/08/2026
العباس فٹبال ٹورنامنٹ، ملوالی ⚽
آج کھیلے گئے میچ میں سردار زادہ ایف سی اے سرگ اور العباس فٹبال کلب ملوالی مدمقابل آئے۔ دلچسپ مقابلے میں پنڈی گھیب کے جونیئر کھلاڑیوں نے سردار زادہ ایف سی اے سرگ کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل پیش کیا اور یہ میچ 1-0 سے اپنے نام کر لیا۔ ⚽👏
ہم سردار زادہ ایف سی اے سرگ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆❤️
الحمدللہ 🤲