SK Sport

SK Sport unknown

کل انشاللہ عثمان پنڈیگھیب سر زمین پنڈیگھیب میں ان ایکشن ہونگے۔نیک خواہشات ❤❤
13/09/2025

کل انشاللہ عثمان پنڈیگھیب سر زمین پنڈیگھیب میں ان ایکشن ہونگے۔
نیک خواہشات ❤❤

آج مگھیاں میں  کھیلی گی ٹورنامنٹ میں ناصر بھائی کی شاندار پرفارمنس۔جب 6 اورز میں90 رنز کا ہدف ملا تو ناصر بھائی  بیٹنگ پ...
13/09/2025

آج مگھیاں میں کھیلی گی ٹورنامنٹ میں ناصر بھائی کی شاندار پرفارمنس۔جب 6 اورز میں90 رنز کا ہدف ملا تو ناصر بھائی بیٹنگ پر آئے تو ون مین آرمی شوکیا اور پہاڑ جیسا ہدف صرف 21 بال پر پورا کیا ۔ گراؤنڈ کے چاروں اطراف شارٹس کھیلے اور اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔گراؤنڈ میں موجود شائقین کے دل جیت لئے اور فیس بک پر موجود لوگوں سے خوب داد وصول کی اپنی اچھی پرفارمنس پر عثمان مانی بھائی کی جانب سے پانچ ہزار روپے نقد وصول کیا ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس بھائی کو اور زیادہ ترقی سے نوازے آمین ۔
بیسٹ آف لک برادر ❤❤

18/06/2023

Akhyar Ahmad bating in PSL

09/06/2023

تھوڑی دیر بعد میچ شروع ہونے لگا ہے

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️✌️ ❤فخرے پنڈیگھیب شان پنڈیگھیب  #ملک یاسر 😘😘😘کھنڈہ سپر لیگ میں جاری ٹورنام...
05/06/2023

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️✌️ ❤
فخرے پنڈیگھیب شان پنڈیگھیب
#ملک یاسر 😘😘😘
کھنڈہ سپر لیگ میں جاری ٹورنامنٹ میں کل شاہین کلب اخلاص کے اگینسٹ ملک یاسر کی آل راؤنڈ پرفارمنس 👌👌🤗🤗
سیمی فائنل میچ میں جب ٹیم مشکل کا شکار تھی تو وہاں بیٹنگ پر أۓ ملک یاسر تو 7 بالز پر 5 چھکے لگا دۓ ۔!!💯💐💐
ملک یاسر نے پوری ٹورنامنٹ میں شاندار بالنگ کی اور ہر بیٹسمین کے لیے سر درد بنے رہے اور اپنی ٹیم ینگ سٹار پنڈیگھیب کو چیمپیئن بنوایا۔۔💯💯❤❤
گراؤنڈ میں موجود شائقین کے دل جیت لئے اور فیس بک پر موجود لوگوں سے خوب داد وصول کی۔
بیسٹ آف لک برادرز❤❤

 #کھنڈہ _سپرلیگلکھ لکھ مبارکاں' چھاگۓ او   pindigheb 🏆🏏  #ینگ سٹار پنڈیگھیب نے کھنڈہ سپر  لیگ میں   #چمپیٸن کا تاج اپنے ...
04/06/2023

#کھنڈہ _سپرلیگ
لکھ لکھ مبارکاں' چھاگۓ او pindigheb
🏆🏏 #ینگ سٹار پنڈیگھیب نے کھنڈہ سپر لیگ میں #چمپیٸن کا تاج اپنے سرسجالیا 💯🏅👌🏏
مبارکباد #عثمان مانی ,مامو وحید ,سیفی سردار , شاہزیب ویرا,ملک یاسر ,فرحان لیفٹی ,حمزہ اور ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور سپوٹران کو بہت بہت مبارک ھو 🌹🏏💞 #کیپٹن مامو وحید # عثمان مانی سمیت ینگ سٹار کے تمام کھلاڑیوں نے ٹیم کی جیت میں اھم کردار اداکیا ۔۔۔

فخر سرگودھا شان تخت ہزادرہ ملک جہانگیر پنڈیگھیپ میں جاری کراس سنگل وکٹ میچ میں ان ایکشن ہونگے۔نیک خواہشات❤❤Live on SK Sp...
02/06/2023

فخر سرگودھا شان تخت ہزادرہ ملک جہانگیر پنڈیگھیپ میں جاری کراس سنگل وکٹ میچ میں ان ایکشن ہونگے۔
نیک خواہشات❤❤
Live on SK Sport

کل اخلاص میں کھیلی گی ٹورنامنٹ میں  ملک فیصل کی شاندار پرفارمنس۔جب 6 اورز میں90 رنز کا ہدف ملا تو فیصل اخلاص بیٹنگ پر آئ...
25/05/2023

کل اخلاص میں کھیلی گی ٹورنامنٹ میں ملک فیصل کی شاندار پرفارمنس۔جب 6 اورز میں90 رنز کا ہدف ملا تو فیصل اخلاص بیٹنگ پر آئے تو ون مین آرمی شوکیا اور پہاڑ جیسا ہدف صرف 25 بال پر پورا کیا ۔ گراؤنڈ کے چاروں اطراف شارٹس کھیلے اور اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔گراؤنڈ میں موجود شائقین کے دل جیت لئے اور اپنی اچھی پرفارمنس پر بابر بھائی کی جانب سے پانچ ہزار روپے نقد وصول کیا ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس بھائی کو اور زیادہ ترقی سے نوازے آمین ۔
بیسٹ آف لک برادر ❤❤

آج پنڈیگھیب کرکٹ گراؤنڈ میں کراس سنگل وکٹ میچ میں ملک جہانگیر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا..!!!💚💚💚پہلے ہی اور میں زی...
25/05/2023

آج پنڈیگھیب کرکٹ گراؤنڈ میں کراس سنگل وکٹ میچ میں ملک جہانگیر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا..!!!💚💚💚
پہلے ہی اور میں زین لیفٹی کو 5️⃣ بالز پر 5️⃣ لگاتار چھکے لگانے میں کامیاب ہوئے تو آخری بار پر سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بال سٹاپ کر دی.. اور کراس سنگل وکٹ میچ بأسانی جیت لیا!!!!❤️❤️❤️
گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ سے بھرپور داد وصول کی..!!!👌👌👌
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس لڑکے کو اور زیادہ کامیابیوں سے نوازے امین ۔

Address

Pindi Gheb
Pindi Gheb

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Sport:

Shortcuts

Share

Category