12/04/2026
🚨*ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو واضح پیغام جاری کردیا*
اسرائیل آگ سے کھیلنا بند کرے ورنہ عبرتناک سبق سکھائیں گے، ترک صدر
لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکی پر حملہ تصور کیا جائے گا، ترک صدر
اگر جنگ جاری رہی اور امن قائم نہ ہوا تو اسرائیل پر حملہ ہمارا فرض ہے، ترک صدر
جس طرح ہم کارا باغ اور لیبیا میں داخل ہوئے، اسرائیل کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے، ترک صدر
اگر پاکستان ثالثی نہ کر رہا ہوتا تو ہم کب کا قدم اٹھا چکے ہوتے، ترک صدر
نیتن یاہو خون اور نفرت میں اندھا ہوچکا یے، ترک صدر طیب اردوان