tkm cricket

tkm cricket only cricket
(1)

چمپئن چمپئن چمپئن دولیکی پنڈی بھٹیاں ھیں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جس میں ٹوٹل 32 ٹیموں نے حصہ لیا اور اس پورے ٹورنامنٹ میں...
21/06/2025

چمپئن چمپئن چمپئن
دولیکی پنڈی بھٹیاں ھیں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جس میں ٹوٹل 32 ٹیموں نے حصہ لیا اور اس پورے ٹورنامنٹ میں شاہ میر خان نے ایک بھی چھکا کھایا اور سیمی فائنل میں تو کمال کر دیا 3 مائنس پے اوور کردیا اور فائنل میں 11 رن کا ٹارگٹ تھا اور پورا اوور ہی میڈن کر دیا اس طرح فائنل جیت کر چمپئن بن گئے کیا بات ہے تیری اس جوڑی کی ولید بٹ اور شاہ میر خان کی مولا سلامت رکھے اور مضید کامیابی حاصل کرو

بہت بہت شکریہ جناب وصی بٹ صاحب آف سعودی عرب ولید بٹ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بیٹ سپانسر کیا اک دفعہ پھر شکریہ جناب وصی...
22/01/2025

بہت بہت شکریہ جناب وصی بٹ صاحب آف سعودی عرب
ولید بٹ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بیٹ سپانسر کیا اک دفعہ پھر شکریہ جناب وصی بٹ صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

آج ھوا فائنل میچ ٹھٹھہ خیرو مٹمل بمقابلہ شوری مانیکا سب سے پہلے ہوا ٹاس اور شوری والوں نے ٹاس جیت لیا اور پہلے بیٹنگ کرن...
07/01/2025

آج ھوا فائنل میچ ٹھٹھہ خیرو مٹمل بمقابلہ شوری مانیکا
سب سے پہلے ہوا ٹاس اور شوری والوں نے ٹاس جیت لیا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا میچ ہوا 25 اوور کا اور شوری والوں نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 281 رن بنائے جس میں علی ظفر نے 102 رن بنائے اور 282 رن کا ٹارگٹ دیا ٹھٹھہ خیرو مٹمل کی طرف سے اپنیگ کے لیے اے ولید بٹ اور سلمان مانی دونوں نے مل کر پارٹنرشپ لگائی 176 رن کی صرف 11اوورز میں سلمان مانی نے 4 چھکے لگائے اور 2 چوکے لگائے اور 44 رن بنا کر آؤٹ ہوئے اور ولید بٹ نے آج کمال کر دیا اپنی پوری ٹیم کو جیت کے بہت قریب کر کے آؤٹ ہو گئے ولید بٹ نے اپنی اننگز میں 52 بال پر 132 رن بنائے جس میں 10چھکے اور 12 چوکے لگائے اور ٹھٹھہ خیرو مٹمل کی ٹیم نے 21 اوورز میں یہ میچ جیت لیا بہت بہت مبارک ہو ٹھٹھہ خیرو مٹمل کی پوری ٹیم کو اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید کامیابیاں دے آمین

24/12/2024
یہ ہے ٹیم ٹی کے ایم الیون
13/08/2024

یہ ہے ٹیم ٹی کے ایم الیون

پانچواں   مصطفیٰ آباد کرکٹ میلا آج چوتھے دن کا پہلا آخری میچ ہوّا مصطفیٰ آباد بمقابلہ ٹھٹھہ خیرو مٹمل ۔۔۔۔ٹھٹھہ خیرو مٹم...
13/08/2024

پانچواں مصطفیٰ آباد کرکٹ میلا
آج چوتھے دن کا پہلا آخری میچ ہوّا مصطفیٰ آباد بمقابلہ ٹھٹھہ خیرو مٹمل ۔۔۔۔
ٹھٹھہ خیرو مٹمل نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس میں بیٹنگ کی ولید بٹ گھبر آف ٹیپ بال اُن کا ساتھ دیا تصور نے بہت ہی خوب بیٹنگ کی ولید نے 12 پلس چھکے لگائے اور 7 پلس تصور نے لگائے بوبی نے بھی بھتی گنگا میں ہاتھ دے اور 3 چھکے لگائے پوری ٹیم نے کمال بیٹنگ کی مانی نے لاسٹ اوور میں 4 بال پر 4 چھکے لگا کر 157 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔۔
مصطفٰی آباد کی پوری ٹیم 85 رن ہی بنا پائ۔۔
اسی کے ساتھ ٹھٹھہ خیرو مٹمل نے یہ میچ اپنے نامِ کیا اور سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنائی بہت بہت مبارک جی پوری ٹیم کو اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی دے آمین مولا خوش رکھے

آج ہوا میچ پنڈی بھٹیاں کی سر زمین پر پنڈی سٹار بمقابلہ شوری مانیکا پنڈی سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اور میں 269 رن ک...
10/03/2024

آج ہوا میچ پنڈی بھٹیاں کی سر زمین پر پنڈی سٹار بمقابلہ شوری مانیکا پنڈی سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اور میں 269 رن کا ٹارگٹ دیا شوری مانیکا کی طرف سے اوپنیگ کرنے آئے ولید بٹ اور علی ظفر ولید بٹ نے 47 بال پے 111 رن بنائے جس میں شامل 13 چوکے اور 7 بلندو بالا چھکے لگائے اور اس سیزن کی 10 سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوئے اور یہ سیزن کو ختم کیا شوری مانیکا کی پوری ٹیم نے یہ میچ کو سنسنی خیز بنانے کے بعد میچ برابر کر دیا ولید بٹ کو بہت بہت مبارک ہو یہ سیزن میں بہت اچھی پرفومنس دی اللہ تعالیٰ اور ترقی دے اور سادہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

آج ہوا ٹورنامنٹ کا کواٹر فائنل میچ بھلیر کی سر زمین پر ٹھٹھہ خیرومٹمل کامقابلہ بھلیر کے ساتھ ٹھٹھہ خیرومٹمل نے ٹاس جیت ک...
29/02/2024

آج ہوا ٹورنامنٹ کا کواٹر فائنل میچ بھلیر کی سر زمین پر ٹھٹھہ خیرومٹمل کامقابلہ بھلیر کے ساتھ ٹھٹھہ خیرومٹمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ٹھٹھہ خیرومٹمل نے 20اور میں 225 رن کا ٹارگٹ دیا ٹھٹھہ کی طرف سے ایک دفہ پھر ولید بٹ نے 27 بال پے 67 رن بنائے جس میں شامل 7 بلندو بالا چھکے اور 5 چوکے شامل تھے اور حنان سرور نے 20 بال پے 40رن بنائے جس میں 2چھکے اور 5 چوکے شامل تھے بولنگ میں ولید بٹ نے 3اور میں 17 رن دے کر 3 وکٹ حاصل کی اور اور آج تو عتیق کوچ نے کمال کردیا اپنے 3اور میں 18رن دے کر 6 وکٹیں حاصل کی اور بھلیر کی پوری ٹیم 152 رن پے آل آؤٹ ہو گئی اور اس طرح ٹھٹھہ خیرومٹمل نے یہ میچ 73 رن سے جیت لیا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا بہت بہت مبارک ہو ٹھٹھہ خیرومٹمل کو مولا خوش رکھے آمین اور ٹورنامنٹ جیتنے آمین

آج ہوا میچ ٹھٹھہ خیرومٹمل با مقابلہ راموانہ ٹھٹھہ خیرومٹمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ٹھٹھہ خیرومٹمل نے 20اور...
23/02/2024

آج ہوا میچ ٹھٹھہ خیرومٹمل با مقابلہ راموانہ ٹھٹھہ خیرومٹمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ٹھٹھہ خیرومٹمل نے 20اور میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 339 رن بنائے جس میں ولید بٹ اور سہیل بھٹی نے سنچریاں کی ولید بٹ نے 42بال پے127رن بنائے 6 چوکے اور 13 چھکے لگائے اور سہیل بھٹی نے 38بال پے 123 رن بنائے جس میں 4چوکے اور 14 چھکے شامل تھے اور بولنگ میں بھی سہیل بھٹی نے کمال کردیا 3اور میں 20رن دے کر 3 کھلاڑی آؤٹ کیے عتیق کوچ نے بھی اچھی بولنگ کی اس طرح ٹھٹھہ خیرومٹمل کی پوری ٹیم نے راموانہ کی پوری ٹیم کو 17اور میں آل آؤٹ کر دیا بہت بہت مبارک ہو ٹھٹھہ خیرومٹمل کی پوری ٹیم کو مولا خوش رکھے آمین

آج ھوا میچ ٹھٹھہ خیرو مٹمل بمقابلہ حویلیاں حویلیاں نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 236 رن بنائے جس میں 8 گاؤں کے 11 کھلاڑ...
28/01/2024

آج ھوا میچ ٹھٹھہ خیرو مٹمل بمقابلہ حویلیاں
حویلیاں نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 236 رن بنائے جس میں 8 گاؤں کے 11 کھلاڑی موجود تھے ان کی طرف سے نعیم قاسم اور محسن ڈار نے اچھی بیٹنگ کی ٹھٹھ خیرو مٹمل کے لڑکوں نے کمال کردیا عتیق کوچ نے اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھائے 43 بال پے 94 رن بنائے جس میں 4 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے ٹھٹھہ خیرو مٹمل نے یہ میچ 17 اور میں ہی جیت لیا عاقب بھٹی نے بھی 44 رن بنائے جس میں 8 چوکے شامل تھے افنان اور مختار لفٹی نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوے 3 چھکے اور 1 چوکا لگا کر میچ ختم کیا تصور نے اپنے 4 اور میں 25رن دے کر 3 کھیلاڑی آؤٹ کیے بہت بہت مبارک ہو ٹھٹھہ خیرو مٹمل کی پوری ٹیم کو اور عتیق کوچ کو

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tkm cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category