پنڈی بھٹیاں کرکٹ

پنڈی بھٹیاں کرکٹ پنڈی بھٹیاں

مچھونکہ اسٹار کے باصلاحیت بیٹسمین عامر چھوٹا نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی 💪آل پنجاب سنگل وکٹ ٹورنامنٹ (ڈسٹرکٹ چنی...
19/12/2025

مچھونکہ اسٹار کے باصلاحیت بیٹسمین عامر چھوٹا نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی 💪
آل پنجاب سنگل وکٹ ٹورنامنٹ (ڈسٹرکٹ چنیوٹ) شاندار انداز میں اپنے نام کر لیا 🏆

پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹ کلاس بیٹنگ 🔥
ساتھ میں شاندار بولنگ عامر یعقو کی طرف سے 👏

فائنل میچ میں چنیوٹ کے مضبوط کھلاڑی
جمیل جِمی چنیوٹ اور شہزاد خان چنیوٹ کو شکست دے کر
ٹرافی اپنے نام کی اور سب کو فخر کا موقع دیا 💯

🏆❤️
عامر چھوٹا اور عامر یعقو کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!





🏆

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ ڈنگی جپہآج کھیلے گئے ہائی وولٹیج مقابلے میں بنگلہ مجھیانی نے 20 اوورز میں 185 رنز بنائے بنگلہ مجھی...
07/12/2025

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ ڈنگی جپہ
آج کھیلے گئے ہائی وولٹیج مقابلے میں بنگلہ مجھیانی نے 20 اوورز میں 185 رنز بنائے بنگلہ مجھیانی کی طرف سے عابد بھٹی نے 53 رنز بنائے ۔۔۔ یاسر گجر ، زیبی کھچی ، ماسٹر سجاد اور شکیل کی شاندار باؤلنگ اور بنگلہ مجھیانی کے بچوں کی شاندار فیلڈنگ کی بدولت بنگلہ مجھیانی نے 12 رنز سے میچ جیت لیا
۔۔۔ کپتان ثناء اللہ کھچی اور پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

دلشاد بھٹی میموریل ٹی 20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ راشد منہاس سکول سکھیکی منڈی ضلع حافظ آباد شعیب کرکٹ کلب نے 20 اوور ٹارگٹ...
15/11/2025

دلشاد بھٹی میموریل ٹی 20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
راشد منہاس سکول سکھیکی منڈی ضلع حافظ آباد
شعیب کرکٹ کلب نے 20 اوور ٹارگٹ 259 رنز اور اس کے جواب میں
راجپوت الیون نے 10 اوور میں 117 رنز اور ال ٹیم اوٹ ہو گی شعیب کرکٹ کلب کی طرف سے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا سٹاربیٹسمین راجو لیفٹی فورم ننکانہ 115 رنز سکور کیے اور عامر کیچر 30 رنز سکور کیے اور اسامہ نے38 رنز سکور کیے
اور باؤلنگ میں کمال کر دیا جاوید لیفٹی نے 6 وکٹ حاصل کی اور راجو لیفٹی 2 اور سکندر گولی1 وکٹ حاصل کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں سیمی فائنل میں پہنچنے پر خصوصی طور پر ٹیم کپتان قمر شہزاد اور ٹیم اونر اور سپانسر برادر مکرم
شعیب بھائی کو مبارکباد

🏆 الحمدُللّٰہ!آج مچھونکہ کرکٹ ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لہدھڑ میں ہونے والا ٹورنامنٹ شاندار انداز ...
09/11/2025

🏆 الحمدُللّٰہ!
آج مچھونکہ کرکٹ ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لہدھڑ میں ہونے والا ٹورنامنٹ شاندار انداز میں جیت لیا 💪🔥
اس یادگار کامیابی کا پہلا انعام ایک لاکھ روپے تھا 💰👏

⚡ حماد مانو نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بولنگ کی اور شاندار کارکردگی کی بدولت بہترین باؤلر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے 🎯👏
🎯 ان کا بھرپور ساتھ رانا کاوش، زوہیب بنٹو اور علی منیر نے دیا — جنہوں نے مل کر مخالف ٹیموں کو 40 رنز سے اوپر اسکور کرنے ہی نہیں دیا 💥🔥
🏏 بیٹنگ کے میدان میں ہمیشہ کی طرح کپتان احسن رضا نے کمال دکھایا اور بیسٹ بیٹس مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے 🏅👏
جبکہ شعیب چھوٹا نے بھی فائنل میچ میں زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 50+ رنز اسکور کیے 💪🏆

یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور لگن کا نتیجہ ہے ❤️
مچھونکہ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
ان شاءاللّٰہ آئندہ بھی ایسی شاندار کارکردگی جاری رہے گی 🙌💚

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ چوکی سکھیکیبنگلہ مجھیانی کی اوپننگ جوڑی عابد بھٹی اور حافظ ضیاء کا شاندار آغاز پاور پلے میں 100+ ر...
09/11/2025

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ چوکی سکھیکی
بنگلہ مجھیانی کی اوپننگ جوڑی عابد بھٹی اور حافظ ضیاء کا شاندار آغاز پاور پلے میں 100+ رنز ۔۔ عابد بھٹی کی مسلسل دوسرے میچ میں شاندار سینچری ۔۔عابد بھٹی کے آؤٹ ہونے کے بعد تنویر ٹنڈا اور یاسر گجر کی زبردست بلے بازی کی بدولت بنگلہ مجھیانی نے مقررہ 20 اوورز میں 323 رنز بنائے اور با آسانی میچ اپنے نام کیا۔۔
بنگلہ مجھیانی کے کپتان ثنا اللہ کھچی اور پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد

مچھونکہ کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی عامر بلال نے سانگلہ ہل میں منعقدہ "آل پاکستان کراس سنگل ٹورنامنٹ" میں شاندار کارکردگ...
03/11/2025

مچھونکہ کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی عامر بلال نے سانگلہ ہل میں منعقدہ "آل پاکستان کراس سنگل ٹورنامنٹ" میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا 🏆
عامر بلال نے اپنی بہترین بیٹنگ سے کئی مضبوط ٹیموں کو شکست دی 💪عامر کے شاندار باؤلر عامر یعقو نے بھی لاجواب باؤلنگ سے فتح میں اہم کردار ادا کیا 🎯
عامر بلال اور ٹیم مچھونکہ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🎉👏

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ ڈنگی جپہ ڈنگی جپہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 223 رنز بنائے 224 رنز کے تعاقب میں بنگلہ مج...
02/11/2025

بنگلہ مجھیانی بمقابلہ ڈنگی جپہ
ڈنگی جپہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 223 رنز بنائے 224 رنز کے تعاقب میں بنگلہ مجھیانی کی طرف سے عابد بھٹی اور تنویر ٹنڈا کی میچ وننگ سینچریاں۔۔۔دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کو یکطرفہ کر دیا
بنگلہ مجھیانی کے کپتان ثنا اللہ کھچی اور پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں
29/10/2025

ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں

چیمپئن چک نمبر 2 الیون پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد پہلا بھٹی الیون ویلج سسٹم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گراؤنڈ قبرستان والی گرا...
26/10/2025

چیمپئن چک نمبر 2 الیون پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد
پہلا بھٹی الیون ویلج سسٹم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گراؤنڈ قبرستان والی گراؤنڈ مرزا بھنگسینکا ضلع حافظ آباد
چک نمبر 2 الیون پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد نے فائنل ٹائٹل اپنے نام کیا سب کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
کپتان میاں افتخار اور پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر مبارک باد

  Event
24/10/2025

Event

  Event For Cricket LoversOrganizer....Zeshan Shanoo.,..................Shehbaz Jutt
20/10/2025

Event For Cricket Lovers
Organizer....Zeshan Shanoo.,..................Shehbaz Jutt

*آج ہوا شاہین سپر لیگ میں کوالیفائیر مقابلہ بھٹی واریئرز اور کھرل الیون کے درمیان کھرل الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقر...
13/10/2025

*آج ہوا شاہین سپر لیگ میں کوالیفائیر مقابلہ بھٹی واریئرز اور کھرل الیون کے درمیان کھرل الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 131 کا ٹارگٹ سیٹ کیا بھٹی واریئرز کے سب باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا رنز کے تعاقب میں بھٹی واریئرز کی جانب سے اوپنر اے فہد لیفٹی اور کپتان صمصام دونوں نے خوب لاٹھی چارج کیا اور فہد لیفٹی نے 12 چھکے لگاے اور صمصام نے 8 چھکے لگائے اور 131 کا ٹارگٹ با آسانی 4.2 اوورز میں پورا کیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا*💯🔥🏏

Address

Pindi Bhattian
52180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنڈی بھٹیاں کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category