Saim Bhatti Cricket Club Kot Sarwar

Saim Bhatti Cricket Club Kot Sarwar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim Bhatti Cricket Club Kot Sarwar, Sports Team, kot sarwar, Pindi Bhattian.

18/01/2025

🥰🥰🥰

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد صائم بھٹی کرکٹ کلب بمقابلا پنڈی سٹار پنڈی بھٹیاں صائم بھٹی کرکٹ کلب 2...
08/10/2024

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد
صائم بھٹی کرکٹ کلب بمقابلا پنڈی سٹار پنڈی بھٹیاں
صائم بھٹی کرکٹ کلب 25 اوور ٹارگٹ 278 رنز
پنڈی سٹار پنڈی بھٹیاں 227 رنز بنا سکی اور اس کے
ساتھ صائم بھٹی کلب نے 50 رنز سے میچ جیت لیا اور اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا عامر بگا نے 76 رنز بنائے اور
فرحان بلا نے 40 رنز بنائے اور کامیل خان نے 38 رنز بنائے اور گوہر نے 34 رنز بنائے اور ولید بٹ نے 21 رنز بنائے اور
ان سب بیٹسمینوں نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور
باؤلنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کمال کردیا عامر بگا اور ڈی سی گجر اور ارشاد گجر اور زریاب شاہ نے صائم بھٹی کلب کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش
کرتا ہوں اور خصوصی طور پر ٹیم کپتان صائم بھٹی اور صائم بھٹی کلب کے تمام اونر اور سپانسرز حضرات کو
لکھ لکھ مبارکاں جی
06-10-2024

صائم بھٹی کلب کا 2024سیزن ہارڈ بال کا پہلا میچ ون چھاپانوالی گراؤنڈ ضلع شیخپورہ صائم بھٹی کلب بمقابلا اتحاد الیون ملہے ش...
29/09/2024

صائم بھٹی کلب کا 2024سیزن ہارڈ بال کا پہلا میچ ون
چھاپانوالی گراؤنڈ ضلع شیخپورہ
صائم بھٹی کلب بمقابلا اتحاد الیون ملہے شاشو
صائم بھٹی کلب 20 اوور ٹارگٹ 230 رنز اور اس کے
جواب میں اتحاد الیون ملہے شاشو 159 رنز بنا سکی
صائم بھٹی کلب کے سٹار بیٹسمین کامیل خان نے سیزن
کے پہلے ہی میچ میں 70 رنز بنائے اور ان کا ساتھ دیا تجربہ
کار مڈل آرڈر بیٹسمین صائم بھٹی کلب کے کپتان اور اونر اور سپانسر صائم بھٹی نے 50 پلس رنز بنائے اور ان دونوں بیٹسمینوں نے باؤلروں کی خوب کلاس لی اور جیت میں
اہم کردار ادا کیا اور باؤلنگ میں کمال کردیا ڈی سی گجر اور عامر بگا اور تنویر لیفٹی اور ارشاد گجر نے اور پوری
ٹیم کو سیزن 2024 کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں خصوصی طور پر ٹیم کپتان اور ٹیم اونر اور سپانسر حضرات کو لکھ لکھ مبارکاں جی اللّٰہ پاک مزید عزتاں نال نوازے صدقہ پنجتن پاک کا آمین

15/09/2024

Allhamdulillah 4 winner trophy’s this season including village level district level and all open and 3 runner up trophy’s total 7 untill now Allhamdulillah for everything my team my proud

منزلیں اُن کو ملتی ہیں جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہےپنخوں سے کُچھ نہیں ہوتا حوصلوں میں اڑان ہوتی ہے   champion of district...
31/08/2024

منزلیں اُن کو ملتی ہیں جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے

پنخوں سے کُچھ نہیں ہوتا حوصلوں میں اڑان ہوتی ہے
champion of district level tournament at pindi bhattian

Allhamdulillah winner janoon 11 and ruuner saim cc kotsarwar well played thorughout tournament one man army jameel jimmy...
15/08/2024

Allhamdulillah winner janoon 11 and ruuner saim cc kotsarwar well played thorughout tournament one man army jameel jimmy and majo brand and excellent bowling by hamza butt ,saleem khanqah,and hammad pindoryan a great tournament to end

آج کی فائنل  نائٹ  فائنل میچ فائنل ہیروپی-سی-ایل پنڈی چمپین لیگ سیزن ۱ آج فائنل میچ کے ہیروز   کیپٹن عامر بگہ اور حسنین ...
01/07/2024

آج کی فائنل نائٹ فائنل میچ فائنل ہیرو

پی-سی-ایل

پنڈی چمپین لیگ سیزن ۱

آج فائنل میچ کے ہیروز کیپٹن عامر بگہ اور حسنین نیلا کوٹ نکہ لیجنڈز کی

نمائندگی کرتے 110 رنز کا ٹارگٹ مہز چار اوورز میں پورا کر دیا جس

میں آٹھ چھکے عامر بگہ نے لگائے اور سات چھکے حسنین نے لگاے اور

کوٹ نکہ لیجنڈز کو ایک بہت بڑی فتح دلوائی
❤️❤️

Allhamdulillah champion of kotnaka legend seasson 6 with both sides winner+runner Allhamdulillah
23/06/2024

Allhamdulillah champion of kotnaka legend seasson 6 with both sides winner+runner Allhamdulillah

17/06/2024

Address

Kot Sarwar
Pindi Bhattian
52680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Bhatti Cricket Club Kot Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saim Bhatti Cricket Club Kot Sarwar:

Share

Category