25/08/2026
پنجاب رائزنگ سٹارز رجسٹریشن اوپن!
اگر آپ میں ٹیلنٹ ہے، جذبہ ہے اور اپنے کھیل یا صلاحیت کو بڑے پلیٹ فارم تک لے جانا چاہتے ہیں تو Punjab Rising Stars Portal آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نوجوان کھلاڑیوں اور باصلاحیت نوجوانوں کو اپنی کامیابیوں اور صلاحیتوں کو رجسٹرڈ کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے تاکہ انہیں تربیت، رہنمائی اور ترقی کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
آج ہی رجسٹر کریں اور پنجاب کے اگلے چیمپئن بننے کی طرف اپنا سفر شروع کریں۔
https://risingstars.punjab.gov.pk/