Pothwar cricket

Pothwar cricket sports

23/09/2021

Sarmad jehlum ko kon kon miss kar raha hai tape ball main..

22/09/2021

Proud of kahuta sardar hasnain ❤️❤️

22/09/2021

Khuram chakwal on fire 🔥

ٹیپ بال کرکٹ بولرز کی دنیا میں بڑا نام،،سردار حسنین نے آج  تحصیل کلر کے خلاف بیسٹ آف تھری سیریز میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ...
23/09/2020

ٹیپ بال کرکٹ بولرز کی دنیا میں بڑا نام،،
سردار حسنین نے آج تحصیل کلر کے خلاف بیسٹ آف تھری سیریز میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا،،
تمام کھلاڑی سردار حسنین کے سامنے بےبس نظر آئے،،
تحصیل کہوٹہ کی جیت میں سردار حسنین کا اہم کردار،،
Weldone Sardar Husnain...❣❤️❤️

 🏏🏏🔥🔥✅آج   بمقابلہ   کے درمیان کھیلی گیی بیسٹ آف تھری سیریز کے   میں   کا لاٹھی چارج 🔥🏏🔥✅صرف 15 بال کھیل کر 8چھکوں اور 2...
23/09/2020

🏏🏏🔥🔥✅
آج بمقابلہ کے درمیان کھیلی گیی بیسٹ آف تھری سیریز کے میں کا لاٹھی چارج 🔥🏏🔥✅
صرف 15 بال کھیل کر 8چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 60 رنز کی دھواں دار اننگ کھیل کر میچ ون سائیڈڈ کر دیا 🏏🔥🔥✅✅
ویل پلیڈ فرقان شاہ جی #مرشد❤❤❤🏆✅🔥🏏

پہلا سرداراحسن جاوید مرحوم اینڈ سردار کامران عظیم مرحوم میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام جنڈی کہوٹہ کامی کلر اور عاص...
18/09/2020

پہلا سرداراحسن جاوید مرحوم اینڈ سردار کامران عظیم مرحوم میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام جنڈی کہوٹہ کامی کلر اور عاصم کلر نے اپنے نام کر لیا پوٹھوار کرکٹ پیج کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ویل پلیڈ

18/09/2020
پہلا سرداراحسن جاوید مرحوم اینڈ سردار کامران عظیم مرحوم میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام جنڈی کہوٹہ محسن عباسی اور ج...
18/09/2020

پہلا سرداراحسن جاوید مرحوم اینڈ سردار کامران عظیم مرحوم میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام جنڈی کہوٹہ محسن عباسی اور جبیب لیفٹی نے فائنل میں کوالیفائی کر لیا سارا دن دنوں نے اچھا کھیل پیش کیا کہوٹہ کرکٹ پیج کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ویل پلیڈ❤️❤️

جیوسرمد مجنوں تیرے رولے⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
13/09/2020

جیوسرمد مجنوں تیرے رولے⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Address

Pind Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pothwar cricket:

Share

Category