19/08/2026
اہلیانِ ڈیرہ پٹھاناں والا خان برادرز کی طرف سے جناب چوہدری فرخ الطاف صاحب مسلم لیگ نون NA 61 - MNA ضلع جہلم اور چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم کو کل انشاء اللہ محمدی مارکی چک نظام موڑ ہرن پور میں خوش آمدید کہتے ہیں اور موضع ڈیرہ پٹھاناں والا کی سڑک کی تعمیر کے لیے فنڈز کی بحالی کی پُرزور اپیل کرتے ہیں۔ جناب حاجی اسلم گوندل صاحب کا فلاح و ترقی کے لیے اجتماعی بیٹھک کا بہت شکریہ🥰