City FØØtßąll club P D khan

  • Home
  • City FØØtßąll club P D khan

City FØØtßąll club P D khan Football is in our Blood

15/05/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنیادگار اسلاف وکیل صحابہ و اہل بیت سرپرست اعلی جمیعت علماء اسلام ضلع جہلم حضرت م...
09/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یادگار اسلاف وکیل صحابہ و اہل بیت سرپرست اعلی جمیعت علماء اسلام ضلع جہلم حضرت مولانا قاری قیام الدین الحسینی صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ان کی نمازِ جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مولانا حضرت قاری قیام الدین الحسینی صاحب کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

15/11/2023
21/11/2022

let's change the theme❣️

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلمیہ تمام میچز سیلاب زدگان کی فنڈ ریزنگ کے لیے ہیں  جس کا آج افتتاحی میچ...
28/08/2022

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
یہ تمام میچز سیلاب زدگان کی فنڈ ریزنگ کے لیے ہیں

جس کا آج افتتاحی میچ شاھین فٹبال کلب منڈی بہاوالدین اور کمپنی فٹبال کلب پوچھال(ضلع چکوال) کے درمیان شام ٹھیک پانچ بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں کھیلا جائیگا ۔
میچ کے مہمان خصوصی معروف سیاسی رہنما نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کرنل زاہد حسین شیرازی صاحب ہوں گے.
میچ سٹی فٹبال کلب کے پیج پر لائیو دیکھیا جاے گا ⚽⚽

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم جس کا کل افتتاحی میچ شاھین فٹبال کلب منڈی بہاوالدین اور کمپنی فٹبال ک...
27/08/2022

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
جس کا کل افتتاحی میچ شاھین فٹبال کلب منڈی بہاوالدین اور کمپنی فٹبال کلب پوچھال(ضلع چکوال) کے درمیان شام ٹھیک پانچ بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں کھیلا جائیگا ۔
میچ کے مہمان خصوصی معروف سیاسی رہنما نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کرنل زاہد حسین شیرازی صاحب ہوں گے.
میچ سٹی فٹبال کلب کے پیج پر لائیو دیکھیا جاے گا ⚽⚽

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلمآغاز ٹورنامنٹ انشاءاللہ 28 اگست بروز اتوار(بمقام گورنمنٹ ہائی سکول سٹی...
25/08/2022

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
آغاز ٹورنامنٹ انشاءاللہ 28 اگست بروز اتوار
(بمقام گورنمنٹ ہائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان)

Address


Telephone

+923155589628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City FØØtßąll club P D khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City FØØtßąll club P D khan:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share