Diamond cricket club phagwari

Diamond cricket club phagwari we are champion

Best of luck Ammar Yasir
01/09/2026

Best of luck Ammar Yasir

DSL... Best of luck Darwaza Warriors and UC phagwari..
04/08/2026

DSL... Best of luck Darwaza Warriors and UC phagwari..

اطہر عباسی چئیرمین ٹیپ بال سپر لیگ کا بڑا اعلان 🏏سرزمین مری میں ستمبر میں ٹورنامنٹ ہوگا انشااللہ❣️دو سال میں ٹورنامنٹس ک...
09/07/2026

اطہر عباسی چئیرمین ٹیپ بال سپر لیگ کا بڑا اعلان 🏏
سرزمین مری میں ستمبر میں ٹورنامنٹ ہوگا انشااللہ❣️
دو سال میں ٹورنامنٹس کی بھرمار کردی ہے جیو 👌👌
ایونٹ مینجر ll ارشد عباسی ll زیبی عباسی ll رضوان ارشد
تمام بردارز کے لیے نیک خواہشات اللہ تعالی کامیاب کرے 🥰

اس بندے کو سلیوٹ ہے اٹک کی سرزمیں پر بھی تاریخی ایونٹ کروا کر ریکارڈ قائم کر دیا کل رات کو بہت زیادہ کراوُڈ تھا بہت اچھے...
04/07/2026

اس بندے کو سلیوٹ ہے اٹک کی سرزمیں پر بھی تاریخی ایونٹ کروا کر ریکارڈ قائم کر دیا کل رات کو بہت زیادہ کراوُڈ تھا بہت اچھے میچز ہوئے کامیاب ایونٹ کروانے پر اطہر عباسی کو مُبارک باد پیش کرتے ہیں
بغیر کسی لالچ کے پاکستان کے ہر شہر میں ایونٹ کروانا بہت مُشکل کام ہوتا ہے لیکن اطہر عباسی نے یہ کر دیکھایا اب دیکھتے ہیں آگے کس شہر میں TSL ہونے جا رہا ہے
ایک لائیک تو بنتا ہے جو اتنا زیادہ کرکٹ کو پرموٹ کر رہے ہیں
Well Done Athar Abbasi

کوئی بندہ میری بات مانے یا نہ مانے لیکن اس ٹائم ٹیپ بال کا ایک ہی بیٹسمین ایسا ھے جو سب سے الگ لیول پر کرکٹ کھیل رہا ھے ...
29/06/2026

کوئی بندہ میری بات مانے یا نہ مانے لیکن اس ٹائم ٹیپ بال کا ایک ہی بیٹسمین ایسا ھے جو سب سے الگ لیول پر کرکٹ کھیل رہا ھے وہ ھے سرمد حمید یہ بیٹسمین ٹاپ رینکنگ بالر ( ارشاد آفریدی ، چھوٹا منیب، نفیس وٹو ، ظہیر کلیہ) کو بڑی ہی آسانی سے چھکے مار لیتا ھے جو کہ بہت سے اور اوپن پلیئر نہیں مار سکتے ❣️❣️🥰
باقی کرکٹ میں دن دن کی بات ھوتی ھے لیکن اس پلیئر پر کلاس ختم ھے دوسری بات یہ کے اس پلیئر کا اخلاق سب پلیئر سے اچھا ھے ۔ ہر پلیئر کا عروج ھوتا ھے کوئی ایک سال اچھا کھیلتا ھے دوسرے سال اس طرح کی پرفارمینس نہیں رہتی لیکن ماشاءاللہ اس پلیئر نے مسلسل 4 سال سے شاندار پرفارمینس شو کی ❣️❣️🥰
اللہ تعالیٰ بھائی کو کامیاب کرے

31/05/2026

پرنس اف کوہسار حشام منیر
یار یہ بلے باز بہت خاص ہے 🔥 ملکہ کوہسار مری کا چمکتا ہوا ستارہ! 🏔️✨ملوٹ ستیاں پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کلاس، اسٹائلش بیٹنگ اور چس پل چھکوں سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیتنے والا پہاڑوں کا مایہ ناز بلے باز! 🏏🔥
جس نے نہ صرف گراؤنڈ کے چاروں طرف دلکش شاٹس کھیلے، بلکہ ہر مشکل میچ میں ٹیم کو سنبھالا اور اپنی شاندار پرفارمنس کے بلبوتے پر ٹیم کو چیمپئن بنا کر ہی دم لیا۔

ملوٹ ستیاں کرکٹ ٹورنامنٹ ہشام منیر 💚کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا ویلڈن پرنس آف کوہسار
29/05/2026

ملوٹ ستیاں کرکٹ ٹورنامنٹ
ہشام منیر 💚
کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا
ویلڈن
پرنس آف کوہسار

24/05/2026

انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے محسن مُنیر عباسی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا
Thanks❤ Mohsin Munir Abbasi

NS SPORTS ISLAMBAD 💛💛BEST OFF LUCK HAFIZ TOSEEF
23/05/2026

NS SPORTS ISLAMBAD 💛💛
BEST OFF LUCK
HAFIZ TOSEEF

16/05/2026

Final day phagwari super league..

Address

Phagwari Murree
Phagwari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond cricket club phagwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category