PSL Hype

PSL Hype Cricket 🏏 is best 😎

شامل حسین کی فائنل میچ میں شاندار سنچری 80 گیندوں پر یہ پلیئر بلا شک پرچی کی بنا پر لانچ ہوا تھا پاکستان کی ڈومیسٹک اور ...
19/08/2026

شامل حسین کی فائنل میچ میں شاندار سنچری 80 گیندوں پر یہ پلیئر بلا شک پرچی کی بنا پر لانچ ہوا تھا پاکستان کی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں مگر اس نے محنت کر کے خود کو امپروو کیا ہے اور اب یہ ایک اٹیکنگ پلیر بن چکا ہے

Another Trophy as Captain ✅Five Wicket Haul ✅Most Wickets by a Pakistani in a single List-A Game (7) ✅Hattrick ✅Shaheen ...
19/08/2026

Another Trophy as Captain ✅
Five Wicket Haul ✅
Most Wickets by a Pakistani in a single List-A Game (7) ✅
Hattrick ✅

Shaheen Shah Afridi 🔥

💙

🚨 SHAHEEN AFRIDI SHOW IN THE FINAL. 🚨- Captain has delivered when team needed him the most with 7 wickets for just 36 ru...
18/08/2026

🚨 SHAHEEN AFRIDI SHOW IN THE FINAL. 🚨

- Captain has delivered when team needed him the most with 7 wickets for just 36 runs & hat-trick.

- Shaheen has lead Pakistan Gold to the National Champions Cup title. 🇵🇰🏆

🚨بابر اعظم سے ملاقات، ایک فین کا خواب پورا! لندن میں بابر اعظم نے اپنی خاص فین گرل عروب ہارون سے ملاقات کی، جس نے ایک سچ...
18/08/2026

🚨بابر اعظم سے ملاقات، ایک فین کا خواب پورا! لندن میں بابر اعظم نے اپنی خاص فین گرل عروب ہارون سے ملاقات کی، جس نے ایک سچے بابر فین کی حیثیت سے یہ خوبصورت لمحہ ہمیشہ کے لیے یادگار بنا لیا۔ 💚❤️

🚨شائقینِ کرکٹ کے لیے زبردست خبر🚨 ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز کا تیسرا سیزن 3 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائ...
17/08/2026

🚨شائقینِ کرکٹ کے لیے زبردست خبر🚨 ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز کا تیسرا سیزن 3 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ ❤️🔥

پاکستان 🇵🇰، بھارت 🇮🇳، بنگلہ دیش 🇧🇩، ویسٹ انڈیز 🌴، انگلینڈ 🏴، آسٹریلیا 🇦🇺 اور جنوبی افریقہ 🇿🇦 کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔

اور سب سے خاص بات… 😍🔥
شاہد آفریدی، یوراج سنگھ، اے بی ڈویلیئرز، ڈیرن سیمی، کیون پیٹرسن، ڈیوڈ وارنر اور محمداللہ ریاض جیسے عظیم ستارے ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے! 👑🏏

کرکٹ کے وہ لیجنڈز جنہوں نے ایک دور پر راج کیا، اب پھر ایکشن میں ہوں گے! ❤️🔥
تیار ہوجائیں، پرانی یادیں تازہ ہونے والی ہیں! 😍🏆

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو سینے میں شدید درد اور طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تازہ رپورٹس ک...
17/08/2026

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو سینے میں شدید درد اور طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق 55 سالہ سابق کرکٹر کو دل کی تکلیف کے بعد طبی معائنہ اور علاج فراہم کیا گیا، جبکہ بعض رپورٹس میں ان کی انجیو پلاسٹی کیے جانے کی بھی اطلاع سامنے آئی ہے۔
باسط علی نے پاکستان کی جانب سے 19 ٹیسٹ اور 50 ون ڈے میچز کھیلے۔ ان کی طبیعت کے حوالے سے مختلف رپورٹس سامنے آنے کے باعث اسپتال اور علاج سے متعلق تفصیلات میں تضاد موجود ہے، تاہم دستیاب اطلاعات کے مطابق وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

بابر اعظم کی دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی پر اب بھی کافی زیادہ پٹی بندھی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!وہ اب بھی انگلینڈ کے خلاف پہلے ...
17/08/2026

بابر اعظم کی دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی پر اب بھی کافی زیادہ پٹی بندھی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!

وہ اب بھی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔۔۔۔۔۔!!!

بریکنگ نیوز، بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے باہر؟ محمد عباس کے مبہم جواب سےکرکٹ حلقوں میں کھلبلی
17/08/2026

بریکنگ نیوز، بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے باہر؟ محمد عباس کے مبہم جواب سےکرکٹ حلقوں میں کھلبلی

نیشنل کپ 2026 کا فایئنل شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کے مابین مقابلہ "Clash of Damads" دامادوں کی جنگ کیونکہ دونوں کا ...
17/08/2026

نیشنل کپ 2026 کا فایئنل
شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کے مابین مقابلہ "Clash of Damads" دامادوں کی جنگ کیونکہ دونوں کا تعلق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرانے سے ہے شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد ہیں اور شاداب خان بھی ان کے داماد ہیں یہ دونوں پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی ہیں

حسن علی نے فرحان یوسف ینگ ٹیلنٹ بوائے کو آوٹ کیا آوٹ کرنے کے بعد حسن علی نے فرحان یوسف کو ففٹی بنانے پر شاباش دی مخلاف ٹ...
17/08/2026

حسن علی نے فرحان یوسف ینگ ٹیلنٹ بوائے کو آوٹ کیا آوٹ کرنے کے بعد حسن علی نے فرحان یوسف کو ففٹی بنانے پر شاباش دی مخلاف ٹیم میں ہونے کے باوجود سپورٹ کیا اپنے ملک کے ینگ ٹیلنٹ کو یہ ہوتا ہے ایک سینئر کھلاڑی کا جونیئر کے ساتھ رویہ

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL Hype posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category