GPS Hakim Abad Dir Lower

GPS Hakim Abad Dir Lower Official page of GPS Hakim-Abad
knowledge is a power.

آج گورنمنٹ پرائمری سکول حکیم آباد میںکلاس KG سے لے کر کلاس  5th تک کے طلبہ و طالبات کا سالانہ نتیجہ باقاعدہ طور پر سنایا...
22/12/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول حکیم آباد میں
کلاس KG سے لے کر کلاس 5th تک کے طلبہ و طالبات کا سالانہ نتیجہ باقاعدہ طور پر سنایا گیا۔
ماشاءاللہ ننھے بچوں کی محنت، اساتذہ کی بے لوث رہنمائی اور والدین کے بھرپور تعاون سے تعلیمی کارکردگی حوصلہ افزا رہی۔ یہ بچے ہمارے مستقبل کی امید ہیں، جن کی آنکھوں میں خواب اور دلوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ہے۔ ان کی ابتدائی کامیابیاں آنے والے روشن کل کی نوید ہیں۔

ننھے قدموں سے چلا ہے جو علم کا یہ سفر
کل یہی بچے بنائیں گے قوم کا مقدر

ہم تمام بچوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں علم، کردار اور کامیابیوں کی بلند منزلوں تک پہنچائے۔
— انتظامیہ
گورنمنٹ پرائمری سکول حکیم آباد

Date:22.12.2025

Address

Peshawar

Telephone

+923065745357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Hakim Abad Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category