Sayil khan cricket update.

Sayil khan cricket update. follow my page

آج باڈا کرکٹ گراونڈ پر ایک شاندار ٹورنامنٹ بیفی ایل باڈا پریمیر لیگ کا فاینل میچ ہواجو کہ ساز محمد الیون اور ولی محمد ال...
12/07/2023

آج باڈا کرکٹ گراونڈ پر ایک شاندار ٹورنامنٹ بیفی ایل باڈا پریمیر لیگ کا فاینل میچ ہواجو کہ ساز محمد الیون اور ولی محمد الیون کے درمیان کھیلا جارہاتھا ۔ولی محمد الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 چھ اوورز میں 63 رنز کا ہدف دیا لیکن ساز محمد الیون نے ایک سنسنی خیز مقابلے کےبعد صرف اٹاون 58 رنز بناکر ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوا ۔ اس فاینل میچ میں مین آف دی میچ ولی محمد تھے جو کہ اکتالیس 41) رنز بناے تھے اور اس کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ بھی ولی محمد مقرر ہوا کیونکہ اس نے اس ٹورنامنٹ میں ایک سو اٹھایس 128 بناے تھے ۔اس کے ساتھ ساتھ بہترین باولنگ کا ایوارڈ سلطا نیار ے نےحاصل کی جو کہ اس ٹورنامنٹ میں 7 سات وکٹ حاصل کی تھے۔اس میں بطور مہمان خصوصی محترم ذاہد صاحب کسان کونسلر vc 25 نے اور ان کی ساتھیوں نے شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی اور مبارکباد دیتےہویی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ارگنایزر ظاہراللہ نے ان کا شکریا ادا کیا اور خوشی ظاہر کی ۔من جانب آل بی فی ایل (باڈا پریمیر لیگ)___/"؛:

20/06/2023

Bajaur champion trophy.
Match Nm 6.
Date 21/6/023
Hiran eleven vs young fighter
Time.3:45

31/05/2023
31/05/2023

الحمداللہ اج 9 چھکو بدولت 12گیندو پر 56 رنز بنایا ۔

Prcts time
26/04/2023

Prcts time

25/12/2022

Responser TANGAI XI cricket team👫👫👫 CET

Speed gun Haris Rauf clean bowled.♥️🫶Congratulations
25/12/2022

Speed gun Haris Rauf clean bowled.♥️🫶
Congratulations

New CET responser
23/12/2022

New CET responser

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayil khan cricket update. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category