pakhtoon Zalmi football club

pakhtoon Zalmi  football club پختون زلمی ایف سی صرف ایک ٹیم نہیں، یہ جذبے، غیرت اور اتحاد کا مکمل اظہار ہے۔
admin Gk ikram afghan

Eid UL Fitr Mubarak to all Muslim from Pakhtoon Zalmi football team! Regards, Pakhtoon Zalmi football team 😊
21/03/2026

Eid UL Fitr Mubarak to all Muslim from Pakhtoon Zalmi football team!
Regards,
Pakhtoon Zalmi football team 😊

اج ہمارا چارسدہ روڈ ٹورنامنٹ میں میچ تھا چترال کے خلاف ہم نے 2/1 سے جیتا FFC گل سکوراکبر ⚽نعمت ⚽
01/02/2026

اج ہمارا چارسدہ روڈ ٹورنامنٹ میں میچ تھا
چترال کے خلاف ہم نے 2/1 سے جیتا FFC
گل سکور
اکبر ⚽
نعمت ⚽

Pakhtoon zalmi family....... MIK....
31/01/2026

Pakhtoon zalmi family....... MIK....

Our Pakistani midfielder Alamgir Ghazi has joined brother union FC in Bangladesh league......
19/01/2026

Our Pakistani midfielder Alamgir Ghazi has joined brother union FC in Bangladesh league......

Match day.. at PERZADA FOOTBALL TOURNAMENT.. against MDK JUNIOR.. Bara Khyber ..25/12/2025...
24/12/2025

Match day..
at PERZADA FOOTBALL TOURNAMENT.. against MDK JUNIOR..
Bara Khyber ..
25/12/2025...

چمکتے ستاروں کی فہرست طویل ہے، مگر کچھ ستارے ہمیشہ دلوں میں روشن رہتے ہیں  اور کیپٹن نعمت چارسدہ سے اُن میں سے ایک ہیں.....
24/12/2025

چمکتے ستاروں کی فہرست طویل ہے، مگر کچھ ستارے ہمیشہ دلوں میں روشن رہتے ہیں اور کیپٹن نعمت چارسدہ سے اُن میں سے ایک ہیں.. MIK Gk.....

جیت ہو یا ہار، گول کیپر ہمیشہ آخری سپاہی ہوتا ہے Wali Khan wazir Gk of Muslim club chaman
06/12/2025

جیت ہو یا ہار، گول کیپر ہمیشہ آخری سپاہی ہوتا ہے
Wali Khan wazir Gk of Muslim club chaman

آج جاگ زلمی گراؤنڈ پر سنڈے لیگ میں پختون زلمی ایف سی نے شرکت کی۔  دوسرے راؤنڈ میں ہار ہو گئی، ان شاء اللہ اگلے اتوار کو ...
16/11/2025

آج جاگ زلمی گراؤنڈ پر سنڈے لیگ میں پختون زلمی ایف سی نے شرکت کی۔
دوسرے راؤنڈ میں ہار ہو گئی، ان شاء اللہ اگلے اتوار کو زبردست کم بیک کریں گے۔

29/10/2025

پختون زلمی کے کھلاڑی نعمت، سابق کپتان میاں بصیر خان اور مہمان کھلاڑی حبیب خان اے ڈبلیو ٹی فٹبال گراؤنڈ بڈابیرا میں۔

فٹبال ٹیم کے کپتان وقار آفریدی اِنتقال کر گئے ہیںAWT آجAWT دوپہر 2  بجے awt قبرستان میں جنازہ ہوگی سب دوستوں سے گزارش ہے...
25/10/2025

فٹبال ٹیم کے کپتان وقار آفریدی اِنتقال کر گئے ہیںAWT آجAWT دوپہر 2 بجے awt قبرستان میں جنازہ ہوگی سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت کرے۔۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Waqar Afridi 😭😭💔💔 AWT FC

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakhtoon Zalmi football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category