Youth Tiger

Youth Tiger YouthTiger is Team of legends. their captain is Engr Ismail Afridi , YouthTiger have very talented

آج سربند کرکٹ گروانڈ پر یوتھ ٹائیگر اور صفرون انرجی کرکٹ کلب کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا گیا صفرون انرجی  کرکٹ کلب نے ٹاس ...
14/08/2026

آج سربند کرکٹ گروانڈ پر یوتھ ٹائیگر اور صفرون انرجی کرکٹ کلب کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا گیا صفرون انرجی کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں۔کی نقصان پر 213 رنز بنائے یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بولنگ میں سحر آفریدی صدیق آفریدی اور شبیر آفریدی نے 1_1 وکٹ حاصل کئے 213 رنز کا ہدف یوتھ ٹائیگر نے 19 اوورز کی آخری بال پر 2 وکٹوں کی نقصان پر پورا کیا یوتھ ٹائیگر کی طرف سے قاری صادق آمین 89 انور آفریدی 57 اور عدنان آفریدی نے 43 رنز بنائے یوتھ ٹائیگر کی طرف سے قاری صادق امین کو شاندار 89 رنز کی ناٹ آؤٹ انگز پر مین آف دی میچ قرار دیا جس میں 9 چوکے اور 5 لمبے چھکے شامل ہیں

Youth tiger squad shollober league
07/08/2026

Youth tiger squad shollober league

03/08/2026
Only shollber
25/07/2026

Only shollber

فخر آفریدیان ہم سب کے لیے یہ انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ  یوتھ ٹائگر  اوپنر شاہ زیب آفریدی قطر نیشنل کرکٹ ٹیم کے...
01/07/2026

فخر آفریدیان
ہم سب کے لیے یہ انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ یوتھ ٹائگر اوپنر شاہ زیب آفریدی قطر نیشنل کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سری لنکا کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں بہترین کارکردگی، کامیابی اور عزت عطا فرمائے، اور وہ اپنے ملک و قوم کا نام مزید روشن کریں۔
بہت بہت مبارک ہو شاہ زیب آفریدی! نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔ 🌹🇶🇦

یوتھ ٹائیگر نے شاہین کلب کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دییوتھ ٹائیگر  نے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں  شاہین ...
12/06/2026

یوتھ ٹائیگر نے شاہین کلب کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی
یوتھ ٹائیگر نے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں شاہین کلب کو 6 wkt سے شکست دے دی شاہین کلب کپتان عیسیٰ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کھیلنے کا فیصلہ کیا
مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 174 رنز بنائے
یوتھ ٹائیگر کرکٹ ٹیم کی جانب سے عثمان آفریدی 76 runs not او انور آفریدی 35 بلال 20 او اعظم آفریدی 20رنز بناکر نمایاں رہے
یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بولنگ میں سحر گل 2 خلیل آفریدی 2 صدیق اووشبیر آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی اور اس طرح سے یوتھ ٹائیگر نے یہ میچ 6wkt سے اپنے نام کرلیا
میچ کا بہترین کھلاڑی عثمان آفریدی قرار دیا
یوتھ ٹائیگر نے تین میچوں کی سیریز میں 1 .1 کی برتری حاصل کرلی جب کہ سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 19 June کو کھیلا جائے گا۔

یوتھ ٹائیگر اور شین درنگ کرکٹ ایکڈمی کے درمیان 3ٹی 20 میچوں سریز کا آخری میچ آج سربند کرکٹ گراؤنڈ پر  کھیلا گیا شین درنگ...
23/05/2026

یوتھ ٹائیگر اور شین درنگ کرکٹ ایکڈمی کے درمیان 3ٹی 20 میچوں سریز کا آخری میچ آج سربند کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا شین درنگ کرکٹ ایکڈمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ 18 اوورز میں 7 وکٹوں کی نقصان پر 185 رنز بنائے یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بولنگ میں ظہیر آفریدی 3صدیق آفریدی 2 شبیر آفریدی اور سحر گل آفریدی نے 1/1 وکٹ حاصل کی 185 رنز کا ہدف یوتھ ٹائیگر نے 13 اوور کی دوسری بال پر پورا کیا یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بلال آفریدی نے ناٹ آؤٹ 100 انور آفریدی60 اور اعظم آفریدی نے 8 رنز بنائے بہترین بلے بازی پر بلال آفریدی کو مین آف دی میچ قرار دیا اور اس طرح یوتھ ٹائیگر نے 3 میچوں کی سریز 2/1 اپنے نام کر دیا ہے

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923139155955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Tiger:

Shortcuts

Share

Category