01/09/2026
اسلام علیکم ۔۔
پیارے دوستو زیر نظر تصویر قلعہ گئ سے تعلق رکھنے والا نصیب روان کا ہے ۔جو کئ مہینوں سے بیمار ہے ۔اورکینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں ۔اس کا والد محترم بھی اس مرض سے وفات ہو چکا ہے ۔نصیب روان بھائی گھر کا واحد کفیل ہے۔وہ اپنے گھر کا اخراجات نہیں اٹھا سکتے ہیں تو اس خطر ناک موزی مرض سے کیسے لڑ پاے گآ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے اس کا فسٹ ایج first age ہے علاج ممکن ہے لیکن اس کے پاس گاڑی کے آنے جانے کا کرایہ تک نہیں ہے تو علاج کے پیسے کہاں سے آئے گا۔ حتی کے اس کے گھر میں راشن کا بھی کوئی انتظام نہیں ہے۔ لہذا پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ انسانیت کے ناطے اس نوجوان کے ساتھ اپنے مدد آپ کے تحت کچھ نہ کچھ مدد ضرور کریں۔ چاہیے کہ نقد مالی امداد ہو یا راشن ہو تاکہ اس کا بوجھ کم ہو جائے۔۔