16/02/2026
آغا نے جتنی کیریئر میں بالز کھیلی ہیں اس سے زیادہ فحر زمان کے رنز ہیں. آغا نے 10 میچز میں جتنے چوکے مارے ہیں اس سے زیادہ فحر زمان کے چھکے ایک میچ میں ہیں. پیور ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر ہے فحر زمان لیکن آغا اس کو تباہ کرنے کے پیچھے لگا ہوا ہے. آغا کی اپنی جگہ ٹیم میں نہیں بنتی اور ڈراپ فحر زمان کو کیا ہوا ہے. دوستو ہم فحر زمان کو ضائع کر رہے ہیں