18/05/2023
ڈاکٹر قدیر بھی ہیرو
ان کو قید کرنے والا" مشرف بھی ہیرو
"بھٹو بھی ہیرو اور اس کو لٹکانے والا ضیا "بھی ہیرو۔نواز شریف چوروں کا سردار بھی ہیرو اور اس کو نکال دینے والا باجوا بھی ہیرو عمران خان کو دہشتگرد کہنے والے بھی ہیرو اور پاکستان کے عوام پر نازل کردہ حکومت بھی ہیرو 12 بجے فیصلہ سنا نے والا چیف جسٹس بھی ہیرو اور وہی چیف جسٹس کے فیصلے نامنظور کرنے والے بھی ہیرو ۔اس فلم کا ولن کون ھے 🫣🤔🤔🤔