27/07/2026
🏏 نوجوانوں کے نام پیغام
آؤ اپنے گاؤں کے میدان آباد کریں،
اور اپنی زندگی کو مقصد دیں۔
کرکٹ کھیلیں،
اپنے والدین کا نام روشن کریں،
اور فضول کاموں اور بری عادتوں سے دور رہیں۔
یاد رکھیں،
جو نوجوان اپنا وقت محنت، کھیل اور تعلیم میں لگاتے ہیں،
وہی اپنی اور اپنے گاؤں کی پہچان بنتے ہیں۔
آؤ عہد کریں:
ہم کھیل کو اپنائیں گے،
اتحاد کو مضبوط کریں گے،
اور فضول کاموں سے دور رہ کر
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں گے۔
“میدان آباد ہوں گے تو مستقبل بھی آباد ہوگا۔” 🏏❤️ Malik Naseem Khan Umar Farooq Khan Âwâîs Khán X Khizar Hayat Qazi Shafat Nazim Qazi Tariq Tariq Umar Zaib Haris Haris Zahid Khan Ådîl Påthåñ Sydney TapeBall Cricket Saeed Khan