cricket would t20

cricket would t20 cricket would live match Pakistan 🇵🇰
Afghanistan 🇦🇫🇳🇵🇮🇳🇦🇪🇬🇧🇸🇦🇧🇩🇨🇦🇵🇰🇱🇰🇰🇪🇭🇲

31/07/2024

30/07/2024

سکندر بخت 🗣️چمپیئنز ٹرافی کھیلنے والے تمام ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہیں پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے بعد انگلینڈ ،آسٹری...
30/07/2024

سکندر بخت 🗣️
چمپیئنز ٹرافی کھیلنے والے تمام ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہیں پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے بعد انگلینڈ ،آسٹریلیا جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، سری لنکا نےپاکستان میں آکر سیریز کھیلی ہیں اور ہر سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی آکر لیگ کھیلتے ہیں کسی بھی ٹیم کو پاکستان میں آنے پر اعتراض نہیں ہیں، اگر پھر بھی بھارت چمپینئز ٹرافی کے راستے میں روکاوٹ بنتا ہے
تو پھر غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ پاکستان کو سخت موقف اختیار کرلینا چاہیے بھارت کے ساتھ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں میچ نہیں کھیلے اور 2027 میں بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بھی بائیکاٹ کریں؟

| |
| |

Today's best photo Babar Azam Fans Follow Karo
30/07/2024

Today's best photo Babar Azam Fans Follow Karo




وومین ایشیاء کپ 2024 کے سیمی فائنل 👏😍آج پہلا سیمی فائنل : بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستان وقت...
28/07/2024

وومین ایشیاء کپ 2024 کے سیمی فائنل 👏😍

آج پہلا سیمی فائنل : بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستان وقت کے مطابق اج 1:30 پر شروع ہوگا۔🔥
دوسرا سیمی فائنل: آج پاکستان بمقابلہ سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ ❤️🇵🇰😍🤝

| |
| | 🏏🔰

✅ ২০১১/১২ মৌসুমে লিওনেল মেসি ও ক্রিস্টিয়ানো রোনালদো: ১৩৩ গোল করেছেন।✅ জুড বেলিংহাম, হাল্যান্ড, এমবাপ্পে ও ভিনিসিয়াস 20...
28/07/2024

✅ ২০১১/১২ মৌসুমে লিওনেল মেসি ও ক্রিস্টিয়ানো রোনালদো: ১৩৩ গোল করেছেন।

✅ জুড বেলিংহাম, হাল্যান্ড, এমবাপ্পে ও ভিনিসিয়াস 2023/24 মৌসুমে: 129 গোল করেছেন।

তারা অতুলনীয় 💥

شعیب ملک:- ”بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کر پاکستان کے لیے بلے باز کے طور پر کھیلنا چاہیے۔ اگر وہ کپتان نہیں ہیں، تب ہی وہ ا...
25/07/2024

شعیب ملک:- ”بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کر پاکستان کے لیے بلے باز کے طور پر کھیلنا چاہیے۔ اگر وہ کپتان نہیں ہیں، تب ہی وہ ایک بار پھر اپنی بیٹنگ فارم کو بحال کر سکیں گے۔“

I I I I I

حارث رؤف اور انکی اہلیہ مزنہ رؤف کو مبارک ہو ♥️اللہ نے انہیں ایک پیارا بیٹا عطا کیا 🥰اللّٰہ اس کو لمبی اور صحت مند زندگی...
25/07/2024

حارث رؤف اور انکی اہلیہ مزنہ رؤف کو مبارک ہو ♥️
اللہ نے انہیں ایک پیارا بیٹا عطا کیا 🥰
اللّٰہ اس کو لمبی اور صحت مند زندگی دے۔ آمین۔🤲🏻

انضمام الحق نے پی سی بی کو اپنی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ وہ چاہتے ہیں کہ محمد حارث اور فخر زمان پاکستان ک...
23/07/2024

انضمام الحق نے پی سی بی کو اپنی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ وہ چاہتے ہیں کہ محمد حارث اور فخر زمان پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں اننگز کا آغاز کریں کیا ایسا کرنا چاہئے یہ ایک اچھا اقدام ہو گا ♥️
😘 🥰

Address

Peshawar
DAHETBAJULU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket would t20 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share