Live Cricket Score Updates

Live Cricket Score Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Cricket Score Updates, Sports Team, Chitral �, Peshawar.

Stay informed about world cricket, get live scores of all international and league cricket. 💯

دنیائے کرکٹ کے میدان سے باخبر رہہیے، تمام انٹرنیشنل اور لیگ کرکٹ کے لائیو اسکور حاصل کرے. 💯

Pakistan lost the Test Series 💔🇵🇰
30/08/2026

Pakistan lost the Test Series 💔🇵🇰

لارڈز میں پاکستان کی زبردست واپسی، مگر ایک بڑا موقع ہاتھ سے نکل گیا36 رنز پر انگلینڈ کی 3 وکٹیں گرانے والی ٹیم آخر 248 ر...
27/08/2026

لارڈز میں پاکستان کی زبردست واپسی، مگر ایک بڑا موقع ہاتھ سے نکل گیا

36 رنز پر انگلینڈ کی 3 وکٹیں گرانے والی ٹیم آخر 248 رنز تک کیسے پہنچ گئی؟

لارڈز کے تاریخی میدان میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے ہیڈنگلے کی اننگز اور 103 رنز کی بھاری شکست کے بعد زبردست ردعمل دیا۔ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں بابر اعظم کپتان کی حیثیت سے ٹیم میں واپس آئے، ٹاس جیتا اور پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ فیصلہ فوری طور پر درست ثابت ہوا۔

انگلینڈ کا آغاز انتہائی خراب تھا۔

21 رنز پر پہلی وکٹ
26 رنز پر دوسری وکٹ
36 رنز پر تیسری وکٹ

اور ایک وقت پر انگلینڈ 77 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر مشکلات میں تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے پاکستان انگلینڈ کو 200 سے پہلے ہی آل آؤٹ کر دے گا، مگر دن کے اختتام تک میزبان ٹیم 248 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر پہنچ گئی۔

محمد عباس، لارڈز میں کلاس کی واپسی

اگر کسی ایک کھلاڑی نے پاکستان کی واپسی کی بنیاد رکھی تو وہ محمد عباس تھے۔ لارڈز کی سیم مددگار کنڈیشنز میں انہوں نے اپنے تجربے اور لائن لینتھ سے ثابت کر دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں صرف رفتار نہیں، مہارت بھی سب سے بڑا ہتھیار ہوتی ہے۔

15 اوورز، 4 وکٹیں، 56 رنز

شکار: بین ڈکٹ، ایمیلیو گے، جو روٹ، جوفرا آرچر

محمد رضوان نے اننگز کے پانچویں اوور میں مکمل قلابازی کھا کر ایمیلیو گے کا ایک شاندار ڈائیونگ کیچ پکڑا۔ صرف 10 گیندوں بعد عباس نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی 900ویں وکٹ بھی مکمل کر لی، جب بابر اعظم نے ڈکٹ کے خلاف ایل بی ڈبلیو اپیل پر ریویو لیا اور بال ٹریکنگ نے ثابت کیا کہ گیند آف اسٹمپ کے اوپری حصے پر لگتی۔ جو روٹ کی وکٹ خاص طور پر ایک بڑا لمحہ تھی، جو صرف 13 گیندیں کھیل کر پویلین لوٹے۔

محمد علی، انگلینڈ کے مڈل آرڈر کے لیے مسئلہ

محمد علی نے بھی شاندار ساتھ دیا، ان کی اندر آنے والی گیندیں مسلسل انگلش بلے بازوں کو پریشان کرتی رہیں۔

17 اوورز، 3 وکٹیں، 67 رنز

شکار: ہیری بروک، جیمی اسمتھ، اولی رابنسن

جیمی اسمتھ کی وکٹ ایک خوبصورت ان سوئنگر پر آئی، جس نے سیدھا اسٹمپ اڑا دیا۔

ایک لمحہ جو یاد رہے گا: سلمان آغا کی پرواز

جب پاکستان کی فیلڈنگ میں ایک آدھ کمزوری بھی نظر آئی، عین اسی وقت ایک ایسا لمحہ آیا جس نے پورا رخ بدل دیا۔ ہیڈنگلے میں قائم مقام کپتانی کرنے والے سلمان آغا، جو اس میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے

🚨LADIES AND GENTLE MAN HISTORY BY MITCHELL STARC. 🤯- Mitchell Starc becomes the No. 1 Test bowler in the world for the f...
26/08/2026

🚨LADIES AND GENTLE MAN HISTORY BY MITCHELL STARC. 🤯

- Mitchell Starc becomes the No. 1 Test bowler in the world for the first time.

🚨 BIG NEWS FROM LORD’S. 🇵🇰Blabar Azam has started full-fledged training in the nets.
25/08/2026

🚨 BIG NEWS FROM LORD’S. 🇵🇰

Blabar Azam has started full-fledged training in the nets.

23/08/2026

🔖آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میچ میں اسٹارک کی 10 وکٹیں🔥🇧🇩🇦🇺

23/08/2026

BAN 8 DOWN: Mitchell Starc gets his 10th wicket of the match!

23/08/2026

پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم کولمبو سری لنکا 🏏👏🇮🇳

دوسرے ٹیسٹ میچ میں انڈیا کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

23/08/2026

India has won the toss & opted to bat first in 2nd Test.

India (Playing XI): Yashasvi Jaiswal, KL Rahul, Devdutt Padikkal, Shubman Gill(c), Rishabh Pant(w), Ravindra Jadeja, Dhruv Jurel, Saransh Jain, Manav Suthar, Mohammed Siraj, Prasidh Krishna

Shubman Gill said :
Batting first, yes. It looks like a much harder wicket than Galle. The pitch got slower and started to turn, but this will be a good wicket to bat on.

21/08/2026

🏏 انگلینڈ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کو کچل دیا! 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

انگلینڈ کی پہلے ٹیسٹ میں شاندار فتح — ایک اننگز اور 103 رنز سے۔ انہوں نے پاکستان کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کر دیا۔ 🔥💥

21/08/2026

🇵🇰𝐏Ã𝐊 𝐕𝐒 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿𝐄Ñ𝐆 1𝐒𝐓 𝐓𝐄𝐒𝐓 26

ENG 366/8 (83.0 ov)
PAK 171
Jofra Archer* 0(6)
Jamie Smith 17(38)
M Abbas 1/62 (22.0 ov)

💥Day 3 - Session 1:
🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿England lead by 196 runs.🔰

Address

Chitral �
Peshawar
PAKISTAN�

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket Score Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live Cricket Score Updates:

Shortcuts

Share

Category