Hammad khan kpk police

Hammad khan kpk police page of Khyber
Pakhtunkhwa Police. Emergency Call (15)
Kpk police Zindabad
(Hatred is the crime, not the person)
نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نوشہرہ قیصرخان کو ڈی ایس پی پبی کا اضافی چارج حوالہ
02/09/2026

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نوشہرہ قیصرخان کو ڈی ایس پی پبی کا اضافی چارج حوالہ

مبارکباد!ڈی ایس پی لیاقت خان کو ایس پی انویسٹی گیشن،ضلع مہمند کا اضافی چارج دے دیا گیا.نوٹیفیکیشن جاری♥️✊
02/09/2026

مبارکباد!
ڈی ایس پی لیاقت خان کو ایس پی انویسٹی گیشن،ضلع مہمند کا اضافی چارج دے دیا گیا.نوٹیفیکیشن جاری
♥️✊

سب انسپکٹر بخت زادہ خان ایس ایچ او تھانہ رستم تعینات
28/08/2026

سب انسپکٹر بخت زادہ خان ایس ایچ او تھانہ رستم تعینات

مہمند: تھانہ امبار کے ایس ایچ او اسحاق خان کو بہترین کارکردگی اور فرائض کی احسن انجام دہی پر ریجنل پولیس آفیسر قاسم علی ...
11/08/2026

مہمند: تھانہ امبار کے ایس ایچ او اسحاق خان کو بہترین کارکردگی اور فرائض کی احسن انجام دہی پر ریجنل پولیس آفیسر قاسم علی خان، PSP نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
ایس ایچ او اسحاق خان ایک تعلیم یافتہ، قابل اور فرض شناس پولیس افسر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہترین کارکردگی کو پولیس حکام کی جانب سے سراہا گ

27/07/2026

ہمارا ایک نوجوان ٹریفک پولیس اہلکار آصف عمرزئی واقعی قابلِ فخر ہے۔
وہ بہت ایمانداری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔دھوپ ہو یا بارش، گرمی ہو یا سردی
ہم ہمیشہ ایسے نوجوانوں پر فخر کرتے ہیں
اگر ہر نوجوان اس کی طرح ایمانداری سے کام کرے تو ہمارا ملک بہت جلد ترقی کرے گا۔

ایس ایچ او نعیم خان کا تبادلہ ہوا تھانہ امبار سے پولیس لائن غلنئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                                          ...
25/07/2026

ایس ایچ او نعیم خان کا تبادلہ ہوا تھانہ امبار سے پولیس لائن غلنئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *ایس ایچ او نعیم خان* نے تھانہ امبار میں جو بھی وقت گزرا وہ ایمانداری اور فرض شناس کے ساتھ گزارا ۔ ان کی کارکردگی عوام سے حسن سلوک اور دیانتداری ہمشہ یاد رکھی جائے گی۔۔اللّٰہ تعالٰی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے جہاں بھی ہو اللّٰہ آپ کو خوش اور آباد رکھے ۔

ڈی پی او نوشہرہ میڈم سونیا شمروز خان نے میرٹ کی بنیاد پر آصف عمرزئی کو تھانہ اضاخیل سے TO ٹریفک نوشہرہ تعینات کر دیا۔۔۔۔...
17/07/2026

ڈی پی او نوشہرہ میڈم سونیا شمروز خان نے میرٹ کی بنیاد پر آصف عمرزئی کو تھانہ اضاخیل سے TO ٹریفک نوشہرہ تعینات کر دیا۔۔۔۔۔۔

پنجرہ کھلا چھوڑ دو ، خود کو ذمہ داری اور خوف سے آزاد کر دو".
12/07/2026

پنجرہ کھلا چھوڑ دو ، خود کو ذمہ داری اور خوف سے آزاد کر دو".

سلام خیبر پختونخوا پولیس! 🇵🇰ایس ایچ او منصف خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ وہ خطرے ...
11/07/2026

سلام خیبر پختونخوا پولیس! 🇵🇰
ایس ایچ او منصف خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ وہ خطرے سے باہر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔
خیبر پختونخوا، خصوصاً قبائلی علاقوں کی پولیس، عوام کے تحفظ کے لیے فرنٹ لائن پر بے مثال قربانیاں دے رہی ہے۔ ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام محافظوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

طارق زمان خان کو ایک بار پھر محرر پڑانگ غار کی ذمہ داری سونپے جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ تقرری ان کی محنت، دیا...
08/07/2026

طارق زمان خان کو ایک بار پھر محرر پڑانگ غار کی ذمہ داری سونپے جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تقرری ان کی محنت، دیانت داری، فرض شناسی اور بہترین خدمات کا واضح اعتراف ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ پہلے کی طرح اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری، لگن اور خوش اخلاقی کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنی ذمہ داریاں مزید احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، ان کے کام میں برکت عطا کرے، عزت، صحت اور کامیابی سے نوازے، اور انہیں ہمیشہ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Mardan
Peshawar
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad khan kpk police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad khan kpk police:

Shortcuts

Share